براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

وفاقی حکومت نے نومبر 2025 میں 573 ارب قرض لیا،…

کراچی: وفاقی حکومت کے نومبر 2025 کے قرض کی تفصیلات سامنے آگئیں۔سٹیٹ بینک کے مطابق وفاقی حکومت نے نومبر میں مجموعی طور پر 573 ارب روپے قرض لیا، جس کے بعد حکومتی کل قرض 77,543 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ سٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق نومبر میں حکومت…

حکومت بجلی صارفین کو ایک اور ریلیف دینے کا فیصلہ،…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کے لیے ایک اور ریلیف پیکج کا اعلان کر دیا ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرط پر کیپٹو پاور لیوی عائد کرنے سے بجلی سستی کرنے کا راستہ ہموار کر لیا ہے۔ حکومت کی جانب سے…

ہمیں اندازہ ہے کہ بانی تحریک انصاف مذاکرات نہیں…

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت کو اندازہ ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مذاکرات کے خواہاں نہیں۔ وزیراعظم نے اپنے قائد نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کو اعتماد میں لے کر پی ٹی آئی کو مذاکرات…

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، چین…

نیویارک:اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا وینزویلا کی موجودہ صورتحال پر ہنگامی اجلاس ہوا، جس میں چین اور روس نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ چین اور روس نے وینزویلا میں امریکی مداخلت کی سخت مذمت…

مجھے اغواکیا گیا، میں وینزویلا کا صدر ہوں،مادورو…

نیویارک :وینزویلا کے صدر  نکولس مادورو  نے امریکی عدالت میں الزامات تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئےکہا ہےکہ میں ایک اچھا انسان ہوں مجھے اغوا کیا گیا ہے۔مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے بذریعہ ہیلی کاپٹر مین ہیٹن لایا گیا جہاں سے انہیں ایک…

یو این سیکرٹری جنرل نے وینزویلا کیخلاف امریکی…

نیویارک:  اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وینزویلا کی صورتحال پر تشویش کا اظہار  کرتے ہوئے کہا کہ وینزویلا میں 3 جنوری کی فوجی کارروائی میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری نہیں کی گئی۔  وینزویلا کی صورتحال پر بحث کے لیے اقوام…

ٹرمپ سے کہا ہے کہ وینزویلا کو عدم استحکام کی طرف…

انقرہ :ترکیے کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ٹیلی فونک گفتگو میں واضح طور پر آگاہ کیا ہے کہ وینزویلا کو  صدر نکولس مادورو کی معزولی کے بعد عدم استحکام کی طرف نہیں دھکیلا جانا چاہیے۔ کابینہ اجلاس کے بعد…

اوہائیو میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر…

نیویارک:امریکہ کی ریاست اوہائیو میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کے گھر پر حملے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ خوش قسمتی سے جے ڈی وینس اور ان کے اہلخانہ اس دوران گھر پر موجود نہیں تھے، تاہم پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو موقع پر حراست میں لے لیا ہے اور…

سپریم لیڈر سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی سفیر نے اپنے بیان…

وینزویلا کے صدر کو پکڑنے کی ویڈیو ٹی وی شو کی طرح…

فلوریڈا  :امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑنے کی ویڈیو ٹی وی شو کی طرح لائیو دیکھی۔  امریکی ٹی وی چینل کو انٹرویو میں ٹرمپ کا کہنا تھاکہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو پکڑنے کی ویڈیو فوجی جنرلز کے…