Sunday, May 3, 2026, 2:33 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
وزیراعظم شہباز شریف جدہ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
جدہ :وزیراعظم شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اپنے دورۂ سعودی عرب پر جدہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
جدہ ایئرپورٹ پر مکہ ریجن کے نائب گورنر سعود بن مشعال ، پاکستان میں سعودی عرب کے سفیرنواف بن سعید المالکی اور…
ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور اسلام آباد میں…
اسلام آباد :ایران اور امریکہ کے درمیان سفارتی مذاکرات کے دوسرے دور کے انعقاد کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، جو آئندہ ہفتے کے اختتام پر منعقد ہو سکتے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں انتظامیہ اور سکیورٹی اداروں کو ابتدائی تیاریوں کی ہدایت…
آبنائے ہرمز کبھی بند نہیں ہوگی، چین ایران کو اسلحہ…
واشنگٹن :امریکی صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز دوبارہ کبھی بند نہیں ہوگی اور اس حوالے سے چین نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
واشنگٹن میں بیان دیتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انہوں نے چین کے صدر کو خط لکھ کر درخواست کی تھی کہ وہ ایران کو…
ایران مذاکرات کے تسلسل میں آج پاکستانی وفد کی…
تہران :ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ذریعے امریکا کے ساتھ سفارتی پیغامات کا تبادلہ جاری ہے، اور آئندہ مذاکرات کا بنیادی مقصد مکمل جنگ بندی ہے۔
تہران میں نیوز بریفنگ کے دوران ترجمان نے بتایا کہ گزشتہ…
سپریم کورٹ کا پی آئی اے کو 24 سالہ پنشن ادا کرنے…
اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی ائیرلائن پی آئی اے کو ایک سابق ملازم کو 24 سال کی پنشن اور دیگر بقایاجات ادا کرنے کا حکم دے دیا ہے، جبکہ ادارے کے منیجنگ ڈائریکٹر کو بھی ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا گیا ہے۔
کیس کی سماعت جسٹس شاہد…
بنوں:تین پولیو ورکرز نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا…
بنوں: ضلع بنوں کے علاقہ جھنڈوخیل میں نامعلوم افراد نے تین پولیو ورکرز کو اغوا کر لیا ہے، جس کے بعد علاقے میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔
پولیس ذرائع کے مطابق اغوا ہونے والے پولیو ورکرز کی شناخت کریم اللہ، مشکوٰۃ اللہ اور شاہ زیب کے…
امریکہ ایران سے چھوٹی نہیں بلکہ جامع ڈیل چاہتا ہے:…
واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری مذاکرات میں کسی محدود معاہدے کے بجائے ایک جامع ڈیل کا خواہاں ہے، جس کا مقصد خطے میں دیرپا استحکام قائم کرنا ہے۔
یونیورسٹی آف جارجیا میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اہم سرکاری دورے پر سعودی عرب کے لیے روانہ ہو گئے ہیں، جہاں سے وہ اپنے تین ملکی دورے کا آغاز کریں گے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف 15 سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا دورہ کریں گے۔ ان…
امریکی و ایرانی اعلیٰ وفود کی کل اسلام آباد آمد،…
اسلام آباد:ذرائع کے مطابق امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف کل رات اسلام آباد پہنچیں گے جہاں دونوں ممالک کے درمیان اہم مذاکرات متوقع ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی وفد میں اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر…
ایرانی وزیرخارجہ کا فیلڈ مارشل سے ٹیلیفونک رابطہ،…
تہران :ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور جنگ کے خاتمے کے لیے مسلسل اور مؤثر کوششوں پر پاکستان کی تعریف کی۔
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ پاکستان کے تعمیری اور ذمہ دارانہ کردار…
