براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

امریکہ کا ایران کیساتھ  20 ارب ڈالر کے بدلے…

واشنگٹن :امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے خاتمے کے لیے 3 صفحات پر مشتمل ایک منصوبے پر مذاکرات جاری ہیں۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ منصوبے میں ایک اہم تجویز یہ ہے کہ امریکا ایران کے منجمد 20 ارب ڈالر جاری کرے گا جس کے…

امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا…

واشنگٹن :امریکی صدر ٹرمپ نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے پر ایران کا شکریہ ادا کر دیا۔ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایران نے آبنائے ہرمز مکمل کھولنے کا اعلان کردیا ہے۔ صدر ٹرمپ نے کہا کہ  آبنائے ہرمز کھولنے پر ایران کا…

لبنان میں جنگ بندی : ایران کا آبنائے ہرمز مکمل…

تہران :ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ  لبنان میں جنگ بندی کے تناظر میں آبنائے ہرمز سے تمام تجارتی بحری جہازوں کی آمد و رفت جنگ بندی کی باقی مدت کے لیے مکمل طور پر کھول رہے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ…

وزیراعظم کادورہ ترکیہ ، انطالیہ ڈپلومیسی فورم میں…

انطالیہ:وزیراعظم شہباز شریف اپنے سرکاری دورے پر ترکیہ کے شہر انطالیہ پہنچ گئے، جہاں ان کا پرتپاک استقبال گورنر ہلوسی شاہین نے کیا۔ہوائی اڈے پر پاکستان کے سفیر یوسف جنید اور دیگر اعلیٰ سفارتی حکام بھی موجود تھے۔ وزیراعظم کل پانچویں انطالیہ…

ایران کے نئے سپریم لیڈر زخمی  لیکن وہ زندہ ہیں:…

واشنگٹن: امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ ایران کے نئے سپریم لیڈر کے زخمی ہونے کا شبہ ہے تاہم وہ زندہ ہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران نے معاہدہ نہ کیا تو امریکی افواج دوبارہ فوجی کارروائی کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ پیٹ…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی ایرانی فوج کے خاتم الانبیا…

تہران :فیلڈ مارشل عاصم منیر نے آج تہران میں ایرانی فوج کے خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے کمانڈر میجر جنرل علی عبداللہی نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا استقبال کیا۔ اس سے قبل فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تہران میں…

وزیراعظم کی واپسی پر امریکہ ایران مذاکرات کی تاریخ…

اسلام آباد:پاکستان نے ایران اور امریکا کو آگاہ کر دیا ہے کہ ثالثی مذاکرات کے دوسرے مرحلے کی حتمی تاریخ کا اعلان وزیراعظم شہباز شریف کی غیر ملکی دورے سے وطن واپسی کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق دونوں فریقین نے پاکستان کو یقین دہانی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تہران میں ایرانی اسپیکر…

تہران:فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے تہران میں ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف سے اہم ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ملاقات میں خطے میں امن و استحکام اور جاری…

مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے، امریکہ قابلِ…

اسلام آباد:پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ مذاکرات صرف پاکستان میں ہوں گے، کہیں اور نہیں، کیونکہ ایران پاکستان پر اعتماد کرتا ہے، امریکا پر نہیں۔ اسلام آباد میں پالیسی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا…