براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

پاک افغان علما عسکریت پسندی کے خلاف، مسلح گروہ بھی…

لاہور:جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے علما اس بات پر متفق ہیں کہ اب کوئی مسلح جنگ نہیں ہونی چاہیے، مسلح گروہوں کو بھی اس معاملے پر غور کرنا چاہیے۔ لاہور میں کنونشن سے خطاب میں…

سہیل آفریدی کی جانب سے افغانستان کی ترجمانی قابل…

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کررہے تھے، جو انتہائی قابلِ مذمت اور شرمناک عمل ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں…

وزیراعظم شہباز شریف کا نیووٹیک کی کارکردگی پر…

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے نیووٹیک (NAVTTC) کی حالیہ کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے تکنیکی و فنی تربیتی پروگرامز کے نئے اہداف مقرر کرنے اور اپرینٹس شپ قانون پر مکمل عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ وزیرِ اعظم کی زیر…

کس کو کیا تحائف ملے؟ توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ…

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے توشہ خانہ کا مزید ریکارڈ پبلک کر دیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے اکتوبر تا دسمبر 2025 کی سہ ماہی کے دوران موصول ہونے والے تحائف سے متعلق تفصیلات جاری کر دی ہیں، جن کے مطابق تمام متعلقہ شخصیات نے اپنے موصول شدہ تحائف توشہ…

فرعون، نمرود اور رضا شاہ کا انجام یاد رکھیں، ٹرمپ…

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے، غرور اور طاقت کے نشے میں مبتلا حکمرانوں کا انجام ہمیشہ عبرتناک رہا ہے، اور ٹرمپ بھی اس انجام سے…

ہم جنگ اور مذاکرات دونوں کے لیے تیار ہیں، ایران کا…

تہران:ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران موجودہ حالات میں جنگ اور مذاکرات، دونوں راستوں کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ حالیہ دنوں میں ملک میں تشدد میں اضافہ ہوا، تاہم اب صورتحال مکمل طور پر کنٹرول میں ہے۔ ایک بیان میں…

ایران کے خلاف فوجی کارروائی سمیت تمام آپشنز زیر…

واشنگٹن:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جن میں فوجی کارروائی بھی شامل ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ امریکا صورتِ حال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور تمام امکانات کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔ فلوریڈا…

پاکستان نیوی کا زمین سے فضا تک مار کرنے والے ایل…

اسلام آباد: پاکستان نیوی نے زمین سے فضا تک مار کرنے والے جدید میزائل ایل وائی 80 کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق تجربے کے دوران ایل وائی 80 میزائل نے طویل فاصلے پر فضائی ہدف کو کامیابی سے تباہ…

ایران میں حالیہ کشیدگی: پاکستان کی مؤثر سفارت کاری…

اسلام آباد: ایران میں جاری حالیہ کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی متوازن، دوراندیش اور مؤثر سفارت کاری عالمی سطح پر مرکزِ نگاہ بن گئی ہے۔ علاقائی تنازعات کے خاتمے اور خطے میں امن و استحکام کے فروغ کے لیے پاکستان کے کردار کو بین الاقوامی حلقوں…

لاکھوں ڈالرز کی لابنگ بھی بھارت کو سفارتی شکست سے…

واشنگٹن :امریکہ میں لاکھوں ڈالرز کی لابنگ کے باوجود بھارت کو سفارتی محاذ پر ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ امریکی تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکومت نے اپنی سفارتی ساکھ بحال کرنے کے لیے ایک امریکی لابنگ فرم کو 4 لاکھ 50 ہزار ڈالرز…