براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

latest news

کام نہ کرنے کا جھوٹا بیانیہ بنا کر سندھ کے وسائل…

تھرپارکر: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں سندھ حکومت پر تنقید کر کے جھوٹا بیانیہ پھیلا رہی ہیں تاکہ سندھ کے وسائل پر قبضہ کر سکیں اور 18 ویں ترمیم کے تحت دیے گئے صوبائی اختیارات واپس لے سکیں۔ تھرپارکر…

پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل…

اسلام آباد: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت اور مالیاتی نظام کو جدید بنانے کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ ایم او یو پر دستخط کی تقریب میں وزیراعظم  شہباز شریف، نائب وزیراعظم…

آپریشن سندور ، پاکستان کے پاس بھارتی فوج کی مکمل…

نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدینے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس بھارتی فوج سے متعلق مکمل سیٹلائٹ معلومات موجود تھیں، جن کے ذریعے یہ معلوم تھا کہ بھارتی فوج کا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں موجود ہے اور…

اسرائیل کے ساتھ گزشتہ جنگ کے مقابلے میں ایران آج…

تہران: ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ ہونے والی 12 روزہ جنگ کے مقابلے میں ایران آج زیادہ طاقتور اور بہتر دفاعی صلاحیت کا حامل ہے۔ ایرانی نیم سرکاری خبر رساں ایجنسی تسنیم کے مطابق، میجر جنرل امیر حاتمی…

ایران کے محب وطن لوگ احتجاج جاری رکھیں، اداروں پر…

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جاری مظاہروں سے متعلق بیان دیتے ہوئے ایرانی عوام سے احتجاج جاری رکھنے کی اپیل کی ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری پیغام میں ٹرمپ نے کہا کہ ایران کے محب وطن لوگ احتجاج جاری رکھیں…

قومی پیغام امن کمیٹی : ڈی جی آئی ایس پی آر سے…

راولپنڈی: قومی پیغام امن کمیٹی (این پی اے سی) نے قومی بیانیے کے فروغ اور ریاست دشمن عناصر کے خلاف تعاون کی یقین دہانی پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری سے کرائی۔ یہ ملاقات جنرل…

پی ٹی آئی نے نئے میثاقِ جمہوریت کے لیے تمام جمہوری…

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے نئے میثاقِ جمہوریت کے لیے تمام جمہوری قوتوں کو مشترکہ عمل کی دعوت دے دی ہے اور تمام فریقین کے اتفاق سے الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کا مطالبہ کیا ہے۔  یہ اعلان چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کی…

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشیا کے وزیرِ…

راولپنڈی: جمہوریہ انڈونیشیا کے وزیرِ دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) سیافری سجامسو الدین نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورس سے ملاقات کی۔…

پاک افغان علما عسکریت پسندی کے خلاف، مسلح گروہ بھی…

لاہور:جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے علما اس بات پر متفق ہیں کہ اب کوئی مسلح جنگ نہیں ہونی چاہیے، مسلح گروہوں کو بھی اس معاملے پر غور کرنا چاہیے۔ لاہور میں کنونشن سے خطاب میں…

سہیل آفریدی کی جانب سے افغانستان کی ترجمانی قابل…

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی آج افغانستان کے ترجمان کے طور پر بات کررہے تھے، جو انتہائی قابلِ مذمت اور شرمناک عمل ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر اپنے بیان میں…