Saturday, July 4, 2026, 6:24 AM
براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
latest news
خیبرپختونخوا: سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 11…
راولپنڈی: خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی دو مختلف کارروائیوں میں 11 خوارج ہلاک ہوگئے۔
راولپنڈی:پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 6 خوارج…
ایران میں پُرتشدد مظاہرے، 217 افراد ہلاک ہوئے:ٹائم…
تہران :ایران میں مہنگائی کے خلاف جاری حکومت مخالف مظاہرے پُرتشدد رخ اختیار کر گئے ہیں۔ معروف امریکی جریدے ٹائم میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ مختلف شہروں میں ہونے والی جھڑپوں کے دوران اب تک 217 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات سے…
وادی تیراہ میں آپریشن کی تیاری، میدان ملک دین خیل…
پشاور:خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں واقع وادی تیراہ میں مجوزہ سکیورٹی آپریشن کی تیاریوں کے سلسلے میں علاقہ میدان ملک دین خیل سے متاثرہ آبادی کی نقل مکانی کا عمل آج 10 جنوری سے باقاعدہ طور پر شروع کیا جائے گا، جو 25 جنوری تک جاری رہے گا۔…
بہترین سفارت کاری کی بدولت پاکستان خطے میں مرکز…
اسلام آباد: عالمی جریدے دی ڈپلومیٹ کے مطابق پاکستان کی بہترین سفارت کاری اور مؤثر خارجہ پالیسی کی بدولت ملک خطے میں مرکز نگاہ بن گیا ہے۔
جریدے کے مطابق چین نے پاکستان کے بڑھتے ہوئے مؤثر کردار اور بہترین سفارت کاری کو بھرپور انداز میں سراہا…
وزیر اعظم نے پاکستان کی پہلی قومی جواہراتی پالیسی…
اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جواہرات و قیمتی پتھروں (Gemstones) کے شعبے کی اصلاحات، برآمدات میں اضافے اور اسے بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے قومی پالیسی فریم ورک کی اصولی منظوری دے دی ہے۔
وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت اسلام…
افغان طالبان رجیم کے 4 سالہ دور میں گرفتاریوں اور…
کابل: اقوام متحدہ نے افغان طالبان رجیم کے 4 سالہ دور میں ہونے والی گرفتاریوں، جبری گمشدگیوں اور ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی ہے۔
یو این رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 2025 کے دوران 123 سابق فوجی اہلکار قتل اور 131 افراد…
بیرسٹر سیف کی عمران خان کی ہدایت پر پی ٹی آئی اور…
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ عمران خان کی جانب سے انہیں دی گئی آخری ہدایت کے مطابق وہ پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان رابطوں میں سہولت کاری میں مصروف ہیں۔
بیرسٹر سیف نے مزید کہا کہ وہ عمران خان اور بشریٰ…
ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا: آیت…
تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کرائے کے فوجیوں کو برداشت نہیں کرے گا اور ایرانی عوام کو اتحاد برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔
آیت اللہ خامنہ ای نے مزید کہا کہ کچھ فسادی…
خوارج کو ہمسایہ ملکوں کی پشت پناہی حاصل، دہشت گردی…
کوئٹہ: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ آج بھی پوری شدت سے جاری ہے اور خوارج کو ہمسایہ ملکوں کی جانب سے سپورٹ حاصل ہے، تاہم دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی۔
کوئٹہ میں منعقدہ ایک اجلاس سے خطاب…
پی ایس ایل کی 2 نئی ٹیموں کی نیلامی: 7ویں ٹیم…
اسلام آباد میں پاکستان ایچ بی ایل سپر لیگ (پی ایس ایل) میں 2 نئی ٹیموں کی نیلامی کے لیے 9 بڈرز میں بولی کی تقریب منعقد ہوئی جہاں 7ویں ٹیم ‘حیدر آباد’ 175 کروڑ جبکہ 8ویں ٹیم ‘سیالکوٹ’ 185 کروڑ روپے میں فروخت ہوئی۔
نیلامی کے پہلے حصے میں ایف…
