براؤزنگ زمرہ

ایران اسرائیل جنگ

امریکا کا ایران کے خلاف ’ایپک فیوری‘ آپریشن کامیاب…

واشنگٹن:امریکی وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ڈین کین نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی کو تاریخی قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے نتیجے میں ایران جنگ بندی پر مجبور ہوا۔ میڈیا سے گفتگو میں پیٹ ہیگسیتھ کا کہنا…

ٹرمپ کے جنگ بندی اعلان پر اسرائیل حیران، فیصلہ غیر…

تل ابیب:اسرائیل کی حکومت، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے اعلان پر حیران رہ گئی۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی حکام اس فیصلے سے متعلق مکمل طور پر آگاہ نہیں تھے اور انہیں آخری لمحات میں صورتحال سے آگاہ کیا…

جنگ بندی شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے:…

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان  نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہونے والی حالیہ جنگ بندی ایران کے طے کردہ اصولوں کے مطابق ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ جنگ بندی ایران کے “عظیم شہید رہنما” مجتبیٰ خامنہ…

حالات قابو سے باہر گئے تو باب المندب بھی بند کرنے…

تہران/اسلام آباد: رائٹرز کے مطابق سینئر ایرانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ ایران عالمی دباؤ یا امریکی مطالبات پر مذاکرات میں لچک نہیں دکھائے گا۔ ایران نے آبنائے ہرمز کھولنے سے انکار کر دیا ہے اور واضح کیا ہے کہ جب تک امریکہ ہتھیار ڈالنے کا…

"آج رات ایران کی تہذیب ختم ہو سکتی…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ آج رات ایران کی ایک پوری تہذیب ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں لکھا کہ خونریزی، بدعنوانی اور اموات…

غزہ جنگ کے اثرات: اسرائیلی فوجیوں میں نفسیاتی…

تل ابیب / غزہ: غزہ میں جاری جنگ کے تناظر میں اسرائیلی فوجیوں میں نفسیاتی مسائل میں تشویشناک اضافہ سامنے آیا ہے، جبکہ خودکشی کے واقعات میں بھی اضافہ رپورٹ کیا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا رپورٹس کے مطابق متعدد فوجی شدید ذہنی دباؤ، صدمے اور جنگی…

ایران نے عارضی جنگ بندی مسترد کر دی، 10 نکاتی…

تہران: ایران نے عارضی جنگ بندی کی پیشکش کو مسترد کرتے ہوئے امریکی اور اسرائیلی حملوں سے ہوئے نقصانات کے ازالے، پابندیوں کے خاتمے اور تنازع کا مستقل حل یقینی بنانے کے لیے اپنے مطالبات پیش کر دیے ہیں۔ ایرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران نے…

ایران میں ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد شہری دفاع وطن…

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد ایرانی وطن کے دفاع میں رضاکارانہ طور پر جانیں قربان کرنے کے لیے تیار ہیں۔ صدر پزشکیان نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ وہ خود بھی ایران کے…

اسرائیلی انٹیلی جنس کی ناکامی، حزب اللہ رہنما کے…

بیروت: اسرائیلی فوج کی ایک تازہ کارروائی میں حزب اللہ رہنما کے بجائے ان کے مخالف اور اسرائیل کے حامی کو ہلاک کر دیا گیا، جس سے اسرائیلی انٹیلی جنس کی بڑی ناکامی سامنے آ گئی ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق گزشتہ شب بیروت میں ایک عمارت کو نشانہ…