براؤزنگ زمرہ

ایران اسرائیل جنگ

ایران کو ایک رات میں ہی ختم کیا جا سکتا ہے اور وہ…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واشنگٹن میں پریس کانفرس کرتے ہوئے کہا کہ ایران کو ایک رات میں ہی ختم کیا جا سکتا ہے اور وہ رات منگل کی رات بھی ہوسکتی ہے۔ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے گزشتہ روز تاریخ کا بڑا اور اہم ریسکیو مشن سرانجام دیا،  ہم…

دوسرے امریکی پائلٹ کی خبر لیک کرنے والے کی تلاش…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حکام اس شخص کو تلاش کر رہے ہیں جس نے پہلے پائلٹ کی بازیابی کے بعد میڈیا کو یہ معلومات لیک کیں کہ  ایک دوسرا پائلٹ بھی ایران میں پھنسا ہوا ہے۔ ٹرمپ کے مطابق اس رپورٹ سے قبل ایران کو دوسرے پائلٹ کا…

بمبار طیارے، ڈرون اور ہیلی کاپٹر، ایران میں امریکی…

واشنگٹن :ایران میں گرائے گئے امریکی F-15E لڑاکا طیارے کے دوسرے پائلٹ کو بازیاب کروانے کے لیے کیے گئے امریکی ریسکیو آپریشن کی تفصیلات سامنے آگئیں۔  امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے مطابق ریسکیو آپریشن کے دوران امریکی فورسز نے غیر معمولی…

اہم شخصیات کو قتل کرکے دشمن ایرانی مسلح افواج کو…

تہران :ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اہم شخصیات کو قتل کرکے دشمن ایرانی مسلح افواج کو کمزور نہیں کرسکتے۔مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ دشمن اپنے جرائم سے ایرانی افواج کو کمزور نہیں کرسکتا۔

ایرانی فوج کے انٹیلیجنس سربراہ مجید خادمی امریکی و…

تہران :ایران کی پاسدارانِ انقلاب کی انٹیلیجنس تنظیم کے سربراہ میجر جنرل مجید خادمی امریکی اور اسرائیلی حملے میں شہید ہوگئے ہیں۔ یہ بات ایرانی خبر رساں ادارے فارس نے پاسدارانِ انقلاب کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے پیر کے روز رپورٹ کی۔ بیان…

اسرائیل کے لبنان پر فضائی حملے، 11 افراد ہلاک

بیروت :لبنان میں اسرائیل کی جانب سے کیے گئے حملوں میں 11 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔لبنان کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ جنوبی لبنان کے ایک گاؤں فرہتا پر اسرائیلی فضائی حملے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہلاک ہونے والے…

ایران نے ٹرمپ کی ڈیڈ لائن مسترد کر دی، مذاکرات کی…

تہران :ایران اور امریکا-اسرائیل کے درمیان جاری جنگ میں شدت آ گئی ہے، جبکہ ایران نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈ لائن مسترد کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا اور اسرائیل کے ایران پر حملوں میں اب تک کم…

جنگ بندی کی تجاویز پر اپنا ردعمل مرتب کرلیا:…

تہران :ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ ایران نے جنگ بندی کی تجاویز پر اپنا ردعمل مرتب کرلیا ہے، ہم نے اپنے جوابات مرتب کیے ہیں اور مقررہ وقت پر تفصیلات کا اعلان کریں گے۔ ترجمان نے کہا کہ قومی…

امریکی طیاروں کو نشانہ بنانے کے لئے ایران نے اسٹیٹ…

تہران :ایران نے حالیہ ایک دو روز میں بڑی کامیابی کے ساتھ امریکا کے تقریباً 7 طیاروں کو نشانہ بنایا ہے جس میں ہیلی کاپٹرز اور ڈرون جہاز بھی شامل ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی فوجی کمان نے بتایا کہ ایک نیا ایئر ڈیفنس سسٹم تعینات…

ایران کے اسرائیل پر مزید حملے، انڈسٹریل، فوجی…

تہران :ایران کی پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ آپریشن وعدہ حق 4 کی 94 ویں لہر کا آغاز کردیا گیا ہے اور اس دوران اسرائیل کے انڈسٹریل اور فوجی تنصیبات کے ساتھ ساتھ فوجی کمانڈرز کے جمع ہونے کے مقام کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ پاسداران انقلاب کی جانب…