براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

ابوظہبی میں سوشل میڈیا افواہوں کے خلاف کریک ڈاؤن،…

ابوظہبی:ابوظہبی میں سوشل میڈیا پر افواہیں پھیلانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے 375 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابوظہبی پولیس نے گمراہ کن معلومات اور جھوٹی افواہیں پھیلانے کے الزام میں مختلف…

جنگ بندی شہید رہنما خامنہ ای کے خون کا ثمر ہے:…

تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان  نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ ہونے والی حالیہ جنگ بندی ایران کے طے کردہ اصولوں کے مطابق ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ جنگ بندی ایران کے “عظیم شہید رہنما” مجتبیٰ خامنہ…

‘کبھی نہیں سوچا تھا پاکستان کیلئے یہ ٹوئٹ…

اسلام آباد/نئی دہلی: امریکا اور ایران کے درمیان دو ہفتے کی جنگ بندی پر پاکستان کی کامیاب ثالثی کو بھارت سمیت دنیا بھر میں سراہا جا رہا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف  اور آرمی چیف  عاصم منیر  کی قیادت کو خطے میں امن کے قیام کے لیے اہم پیشرفت قرار…

قطر نے ایران جنگ بندی میں پاکستان کی ثالثی کو…

دوحہ: قطر کی وزارتِ خارجہ نے پاکستان  کی کوششوں کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی تک پہنچنے میں پاکستان کا کردار اہم رہا۔ بیان میں کہا گیا کہ قطر وزیراعظم  شہباز شریف ، چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل  عاصم…

سعودی عرب کا امریکا ایران جنگ بندی کا خیر مقدم، یو…

ابوظہبی: امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر خطے کے اہم ممالک کی جانب سے ردعمل سامنے آنا شروع ہو گیا ہے، جہاں سعودی عرب  نے اس پیش رفت کا خیر مقدم کیا ہے جبکہ متحدہ عرب امارات  نے اسے اپنی کامیابی قرار دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کے صدر…

 “بہت کچھ اچھا ہونے جا رہا ہے”، جنگ بندی کے بعد  …

اسلام آباد/واشنگٹن: پاکستان کی ثالثی سے حاصل ہونے والی دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کے بعد عالمی سیاسی منظرنامے میں سکون پیدا ہوا اور اسٹاک مارکیٹس میں مثبت ردعمل دیکھنے کو ملا۔ امریکی صدر ٹرمپ  نے ایران کی جانب سے تصفیہ کی آمادگی کے بعد…

امریکا ایران جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز سے بحری…

ابو ظہبی: امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق کے بعد آبنائے ہرمز سے بین الاقوامی بحری جہازوں کی آمد و رفت شروع ہو گئی ہے۔ میری ٹائم مانیٹر کے مطابق جنگ بندی کے بعد آج آبنائے ہرمز سے دو جہاز گزرے، جن کی ملکیت یونان اور لائبیریا کی…

جنگ بندی کے بعد آبنائے ہرمز دو ہفتوں کیلئے کھول…

تہران: امریکا کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو عالمی بحری آمد و رفت کے لیے دو ہفتوں کے لیے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی  نے ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے…

"آج رات ایران کی تہذیب ختم ہو سکتی…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کو دھمکی دی ہے اور کہا ہے کہ آج رات ایران کی ایک پوری تہذیب ہمیشہ کے لیے ختم ہو سکتی ہے۔ صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر پوسٹ میں لکھا کہ خونریزی، بدعنوانی اور اموات…

استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ، 3…

استنبول: ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں تین مسلح حملہ آور ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ ترک وزیر داخلہ مصطفیٰ چفتچی کے مطابق حملہ آوروں نے یاپی کردی پلازہ کمپلیکس کے باہر پولیس پر فائرنگ…