براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

خطے میں سب خاص مقصد کیلئے متحد ہیں، ٹرمپ کا ایک…

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ امن منصوبےکی تجاویز   پر  اسرائیل اور  عرب رہنماؤں سے بہت اچھا رد عمل ملاہے۔ امریکی صدر کا کہنا تھا کہ تمام لوگ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، نیتن یاہو  سے ملاقات میں معاہدے کو  حتمی شکل دیے جانے کی امید ہے،…

پاکستان اور اُدمورتیا کے درمیان تجارتی حجم میں 7…

ایویسک (اشتیاق ہمدانی) جمہوریہ اُدمورتیا کے وزیرِاعظم رومان یفیموف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تجارتی حجم میں 7 فیصد اضافہ اس بات کا ثبوت ہے کہ دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کا سفر کامیابی سے جاری ہے۔ وہ غیر ملکی صحافیوں کے وفد سے گفتگو…

یونان میں پاکستانی سفیر کی کریٹ کے پولیس ڈائریکٹر…

ایتھنز: یونان میں پاکستان کے سفیر عامر آفتاب قریشی نے کریٹ ریجن کے جنرل پولیس ڈائریکٹر میجر جنرل نکولاوس اسپائریداکِس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں کریٹ کے علاقے میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو درپیش مسائل پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر…

اسرائیل جارحانہ کارروائیوں سے مشرق وسطیٰ کو تباہ…

نیویارک:روسی وزیر خارجہ  سرگئی لاوروف کا  کہنا ہےکہ  اسرائیل  اپنی جارحانہ کارروائیوں  سے  مشرق وسطیٰ کو  تباہ کرنےکی کوشش کر رہا ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب میں روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف غیرقانونی…

امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک اور ری پبلکن ارکان نے…

پاکستان اور بھارت میں سیلاب سےمتاثرین کی امداد کیلئے امریکی کانگریس کے ڈیموکریٹک اور ری پبلکن اراکین نے غیر معمولی اتحاد کا مظاہرہ کیا۔ امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان کاکس کے چئیر کانگریس مین ٹام سوازی اور کو چئیر ری پبلکن رکن کانگریس…

خالصتان تحریک کے رہنما کے قتل کی سازش میں گرفتار…

امریکہ  میں خالصتان تحریک کے رہنما گُرپتونت سنگھ کے قتل کی سازش میں گرفتار بھارتی شہری نکھل گپتا نے امریکی حکام کے سامنے نئے راز کھول دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  امریکی حکام کی جانب سے جمع کرائی گئی نئی دستاویزات میں بتایا گیا ہےکہ نکھل…

بھارتی اداکار و سیاستدان کے جلسے میں بھگدڑ، 31…

بھارت کے جنوبی صوبے تمل ناڈو میں مشہور اداکار و سیاستدان جوزف وجے (تھلپتی وجے) کی جماعت تمیلاگی ویٹری کزہگم کے جلسے کے دوران بھگدڑ مچنے سے کم از کم 31 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔ یہ افسوسناک واقعہ کرور ضلع میں پیش آیا، جہاں…

پاکستان، چین، ایران اور روس کا پرامن افغانستان کی…

نیویارک: چین، ایران، پاکستان اور روس کے وزرائے خارجہ کے چوتھے چار فریقی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ اجلاس گزشتہ روز روس کی دعوت پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر ہوا جس میں چاروں فریقین نے…

غزہ میں عبوری انتظامیہ کے لیے ٹونی بلیئر کا ممکنہ…

برطانوی میڈیا کے مطابق سابق برطانوی وزیراعظم ٹونی بلیئر امریکی زیر قیادت امن منصوبے کے تحت غزہ کی عبوری انتظامیہ میں مرکزی کردار ادا کر سکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق بلیئر نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر رہنماؤں سے اس منصوبے پر مشاورت کی ہے،…

سعودی عرب کا تاریخی سنگِ میل: مصنوعی ذہانت سے لیس…

ریاض :سعودی عرب نے قومی جدت اور ڈیجیٹل معیشت کی سمت ایک اہم قدم اٹھاتے ہوئے پہلا سعودی ساختہ لیپ ٹاپ HORIZON Pro متعارف کرایا ہے، جو مصنوعی ذہانت کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ اعلان کمپنی HUMAIN نے کیا، جو پبلک…