براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

یوٹیوب کا ڈونلڈ ٹرمپ سے مقدمہ نمٹانے کے لیے 24.5…

واشنگٹن:ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم یوٹیوب نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دائر کیے گئے مقدمے کے تصفیے کے طور پر 24.5 ملین ڈالر ادا کرنے پر اتفاق کرلیا ہے۔یہ مقدمہ اس وقت سامنے آیا تھا جب 6 جنوری 2021 کو کیپیٹل ہل پر حملے کے بعد یوٹیوب نے…

چین کیساتھ تنازع کا خطرہ، امریکہ کی دفاعی کمپنیوں…

واشنگٹن: امریکا نے دفاعی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ میزائلوں اور دیگر اہم ہتھیاروں کی پیداوار کو 2 سے 4 گنا تک بڑھائیں تاکہ چین کے ساتھ ممکنہ تنازع کی صورت میں اسلحے کی کمی سے بچا جاسکے۔ امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کی رپورٹ کے مطابق…

افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ…

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بند کردیں۔ سائبر سکیورٹی اور انٹرنیٹ گورننس پر نظر رکھنے والی تنظیم نیٹ بلاکس نے کہا ہے کہ ’ پورے ملک میں ٹیلی کمیونی کیشن کا بلیک آؤٹ نافذ ہے‘۔ تنظیم کے مطابق قومی سطح پر…

چٹاگنگ میں احتجاج کرنے والوں کو بیرونی مدد مل رہی…

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی سرحدی علاقے میں بھارت کے ساتھ واقع ضلع چٹاگانگ میں ہونے والی پُرتشدد جھڑپوں میں بیرون ملک سے آنے والے ہتھیار استعمال ہوئے، جس کے باعث 3 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ چٹاگانگ میں خاتون کے…

نیتن یاہو نے دوحہ حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی…

اسرائیل کے وزیراعظم نیتن یاہو نے دوحہ حملے پر قطری وزیراعظم سے معافی مانگ لی۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو جو اس وقت امریکا میں موجود ہیں، نے وائٹ ہاؤس سے قطری وزیراعظم کو ٹیلیفون کیا۔اسرائیلی وزیراعظم نے…

پاکستانی صحافی کی تجارتی تجویز: روس کی وزیرِ…

ایویسک (اشتیاق ہمدانی) روسی جمہوریہ اودمورتیہ کی وزیرِ اقتصادیات سلُوگینا آنا سیرگیئِوْنا نے اس بات کا اعتراف کیا ہے "روس پر پابندیوں نے ہمیں مزید محنت کرنے میں مدد دی ہے"، جبکہ پاکستانی صحافی کی تجارتی تجویز جس کا مقصد پاکستانی مارکیٹ میں…

یو اے ای میں نوکریوں کے نئے مواقع، اہم شعبوں کے…

دبئی:متحدہ عرب امارات کی فیڈرل اتھارٹی برائے شناخت، شہریت، کسٹمز اور پورٹ سکیورٹی نے 29 ستمبر کو ویزا قوانین میں اہم ترامیم اور نئی سہولتوں کا اعلان کیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق نئی پالیسی کے تحت 4 نئے وزٹ ویزوں کا اجرا کیا گیا ہے، جن میں…

افغانستان کی طالبان حکومت نے امریکی شہری امیر…

کابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے ایک امریکی شہری کی رہائی کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق افغان وزارتِ خارجہ نے بیان میں بتایا کہ رہا ہونے والے امریکی شہری کی شناخت امیر امیری کے نام سے ہوئی ہے جسے امریکا کے یرغمالیوں کے…

اسرائیلی حملوں کے بعد غزہ میں 2 یرغمالیوں سے رابطہ…

فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کا کہنا ہے کہ غزہ شہر  میں اسرائیلی حملوں کے بعد 2 یرغمالیوں سے رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ مزاحمتی تنظیم  نے مطالبہ کیا ہے کہ شمالی غزہ میں اسرائیلی فضائی حملے 24گھنٹوں کے لیے روکے جائیں تاکہ یرغمالیوں کو خطرے سے…

کسی مسلح گروہ کو افغانستان میں سرگرمیوں کی اجازت…

کابل :افغانستان کی عبوری حکومت کے نائب ترجمان کا کہنا ہے افغانستان میں کسی مسلح گروہ کو سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی گئی۔ نائب ترجمان طالبان حکومت حمد اللہ فطرت کا کہنا ہے افغانستان 4 ملکی مذاکرات میں افغانستان میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کے…