Tuesday, July 7, 2026, 9:01 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
بھارت نے ’اڑتے تابوت‘ MiG-21 لڑاکا طیاروں کو 63…
چندی گڑھ ایئر بیس پر الوداعی تقریب میں بھارتی فضائیہ کے سربراہ نے آخری فلائی پاسٹ کیا۔ حادثات اور ناکامیوں کے باعث ’اڑتے تابوت‘ کہلائے جانے والے ان طیاروں نے 1965 اور 1971 کی جنگوں سمیت مختلف تنازعات میں حصہ لیا، مگر وقت کے ساتھ ساتھ ان کی…
شہباز شریف کی امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات، بھارتی…
وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں وزیراعظم شہباز شریف کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے خوشگوار ماحول میں ملاقات ہوئی۔ تقریباً ایک گھنٹہ 20 منٹ تک جاری رہنے والی اس ملاقات میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی وزیرِ اعظم شہباز شریف کے ہمراہ موجود تھے۔…
اقوام متحدہ میں نیتن یاہو کی تقریر کے دوران مسلم…
نیویارک:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبی میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خطاب کے دوران مسلم ممالک کے رہنماؤں نے بائیکاٹ کرتے ہوئے اجلاس سے واک آؤٹ کردیا ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 80واں اجلاس جاری ہے، اسرائیلی وزیراعظم کے خطاب سے پہلے…
اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دوں…
واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کردیا کہ وہ اسرائیل کو مغربی کنارے کے انضمام کی اجازت نہیں دیں گے۔امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران کہا کہ اب بہت ہو چکا ہے، میں اسرائیل کو مغربی کنارے کو ضم کرنے کی اجازت نہیں…
کرایوں میں سالانہ اضافہ معطل، سعودی ولی عہد کی…
ریاض (نور الحسن ) سعودی ولی عہد کے احکامات کی روشنی میں مملکت کے ریئل اسٹیٹ سیکٹر میں توازن اور استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نیا ضابطہ جاری کردیا گیا ہے۔
نئے ضابطے کے تحت (ریاض) میں رہائشی وتجارتی جائیدادوں کے کرایوں میں سالانہ اضافہ 5…
بھارت نے شیخ حسینہ کی میزبانی کرکے بنگلہ دیش سے…
نیویارک:بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس کا کہنا ہے کہ بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان کشیدگی کی ایک بڑی وجہ یہ ہے کہ بھارت نے حسینہ شیخ کو میزبانی فراہم کی ہوئی ہے۔
نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقعے پر انہوں نے کہا کہ…
امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید کو سعودی عرب کا…
مکہ مکرمہ: امام کعبہ شیخ ڈاکٹر صالح بن حمید کو سعودی عرب کا مفتی اعظم مقرر کردیا گیا۔شاہی اعلامیے کے مطابق شیخ صالح بن حمید 1949 میں سعودی عرب کے شہر بریدہ میں پیدا ہوئے۔
شیخ صالح نے مکہ مکرمہ کی اسلامک یونیورسٹی سے فقہ کی ڈگری حاصل کی، …
یورپی ملک سلووینیا نے اسرائیلی وزیر اعظم پر سفری…
یورپی ملک سلووینیا نے اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو پر سفری پابندی عائد کرنے کا اعلان کردیا۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق سلووینیا نے گزشتہ سال باضابطہ طور پر فلسطین کو تسلیم کیا تھا اور رواں سال جولائی میں اسرائیلی کابینہ کے…
عدالت نے سابق فرانسیسی صدر نکولس سرکوزی کو 5 سال…
پیرس: فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی سے 2007 کی انتخابی مہم کے لیے غیر قانونی فنڈنگ اسکیم میں ملوث ہونے پر 5 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔
غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اس فیصلے کے بعد نکولس سرکوزی جنگِ…
’ہمیں پاکستان سے بہتر ہونا ہے‘، بھارت نے بڑی ڈرون…
نئی دہلی:بھارت کی فوج آئندہ ماہ بڑے پیمانے پر ڈرون اور کاؤنٹر ڈرون سسٹمز کی جانچ کے لیے ایک اہم فوجی مشق کرنے جا رہی ہے۔ یہ اعلان گزشتہ روز ایک سینئر عسکری افسر نے کیا۔
یہ مشق اس پس منظر میں سامنے آ رہی ہے جب چند ماہ قبل پاکستان کے ساتھ…
