Sunday, July 5, 2026, 11:09 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
کویت کا نیا اقامتی قانون نافذ، غیر ملکیوں کے…
کویت سٹی: کویت نے غیر ملکی رہائشیوں کے لیے اقامتی قانون میں اہم تبدیلیاں متعارف کرا دی ہیں، جن کا مقصد اقامتی نظام کو مزید مؤثر بنانا اور غیر ملکی آبادی کے نظم و نسق کو بہتر بنانا ہے۔ نئے قواعد کے تحت بیرونِ ملک قیام کی مدت سے متعلق واضح حد…
مودی کے آمریت پسندانہ دور میں بھارتی صحافیوں کی…
نئی دہلی:بھارت میں نام نہاد جمہوریت کے دعویدار ملک میں صحافیوں اور سوشل میڈیا انفلوئنسرز کی آزادی اظہارِ رائے شدید خطرے میں ہے۔
بھارتی جریدے "دی وائر" کی رپورٹ کے مطابق نریندر مودی کی حکومت نے آزادی اظہارِ رائے پر مکمل جبر کا ماحول قائم کر…
ایران میں کسی غیر ملکی مداخلت کی اجازت نہیں دیں…
تہران :ایرانی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان پر شدید ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری پر کسی قسم کی غیر ملکی مداخلت کو ہرگز قبول نہیں کرے گا۔
وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران…
چینی کمپنی نے افریقہ کا پہلا صحرائی ہیوی ہال ریل…
چین کی ریلوے کنسٹرکشن کمپنی (CRCC) نے الجزائر میں 575 کلومیٹر طویل ویسٹرن مائننگ ریل وے کا مکمل ٹریک نصب کرنے کا اعلان کیا، جو افریقہ کی پہلی صحرائی ہیوی ہال ریل وے ہے۔ یہ منصوبہ چینی اور الجزائری کمپنیوں کی مشترکہ کاوش سے تین ماہ قبل مکمل…
افغانستان: طالبان رجیم پر امدادی سامان کی لوٹ مار…
کابل :افغانستان میں طالبان رجیم پر بین الاقوامی امدادی سامان کی لوٹ مار اور من مانی تقسیم کے سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ افغان جریدے کی رپورٹ کے مطابق صوبہ قندوز میں طالبان حکام نے ضرورت مند عوام کے لیے آنے والی امداد کا کم از کم نصف…
ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکہ ان کے…
واشنگٹن :امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ایران نے پرامن مظاہرین پر تشددکیا تو امریکا ان کے بچاؤ کے لیے آئے گا۔
سوشل ٹروتھ اکاؤنٹ پر جاری اپنے بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے لکھا کہ ایران نے پُرامن مظاہرین پرتشدد کیا یا انہیں قتل کیا…
برطانیہ میں شدید برفباری کا الرٹ جاری، سفری نظام…
لندن:برطانیہ میں برفباری کا الرٹ جاری کرتے ہوئے امبر اور یلو وارننگز جاری کردی گئیں۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پورے برطانیہ میں سردی کی لہر جاری ہے جس وجہ سے امبر کولڈ ہیلتھ الرٹ نافذ کیا گیا ہے۔
میڈیارپورٹ کے مطابق اسکاٹ…
بلاتفریق شہریوں کے تحفظ کیلئےکھڑا رہوں گا، نیو…
نیویارک:ظہران ممدانی نے نیویارک میئر کے عہدے کا حلف اٹھالیا، 34 سالہ ظہران ممدانی نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر حلف اٹھایا۔
سٹی ہال میں منعقدہ تقریب میں ممدانی نے اپنے دادا، دادی کے قرآن پاک استعمال کیے، رکن کانگریس برنی سینڈرز نے ظہران ممدانی…
گیمبیا : 200 تارکین وطن کو لیجانے والی کشتی ڈوب…
مغربی افریقہ کے ملک گیمبیا کے ساحل پر 200 تارکین وطن کو لے جانے والی کشتی ڈوب گئی۔یہ کشتی بدھ کو رات گئے شمالی کنارے کے علاقے میں جینک گاؤں کے قریب الٹ گئی تھی، کشتی میں 200 کے قریب تارکین وطن سوار تھے جو یورپ جانے کی خواہش رکھتے تھے۔…
سوئٹزرلینڈ کے لگژری اسکی ریزورٹ میں بار میں زوردار…
جنیوا/برن: سوئٹزرلینڈ کے مشہور لگژری اسکی ریزورٹ کرانس مونٹانا میں واقع ایک بار میں ہونے والے خوفناک دھماکے کے نتیجے میں ہلاک افراد کی تعداد 40 تک پہنچ گئی ہے، جبکہ کم از کم 100 افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ دھماکے کے بعد بار میں آگ بھڑک اٹھی…
