Monday, July 6, 2026, 12:39 AM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
دنیا کے سب سے امیر یوٹیوبرز کی فہرست جاری، اربوں…
تازہ اعداد و شمار کے مطابق دنیا کے سب سے زیادہ کمائی کرنے والے یوٹیوبرز کی فہرست سامنے آگئی ہے، جس میں امریکی یوٹیوبر مسٹر بیسٹ (MrBeast) سب سے آگے ہیں، جن کی مجموعی دولت ایک ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔
ٹاپ 10 کی فہرست میں صرف تفریحی چینلز ہی…
طالبان مخالف رہنماؤں پر ایران میں ٹارگٹڈ حملے اور…
کابل :طالبان مخالف افغان اپوزیشن لیڈرز کا کہنا ہے کہ چند روز قبل سابق افغان جنرل اکرام الدین سری اور ان کے ساتھی کمانڈر الماس کوہستانی کو تہران میں مسلح افراد نے قتل کر دیا۔ یہ واقعہ طالبان کی سیاسی اور عسکری مخالفین کے خلاف کارروائیوں میں…
سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ…
ڈھاکہ :بنگلادیش کی پہلی خاتون اور دو مرتبہ منتخب ہونے والی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ڈھاکا میں ادا کر دی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
نمازِ جنازہ بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میا مانک ایونیو میں ادا کی گئی، جہاں…
بھارت کا جنگی جنون برقرار: پاکستانی سرحد کے قریب…
لاہور: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ایک بار پھر خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے والا اقدام کرتے ہوئے پاکستانی سرحد کے قریب گجرات کے علاقے کچھ میں بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے۔
بھارتی فضائیہ کی جانب سے 20 اور 21 جنوری کو ہونے…
ایران میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا، تہران میں…
تہران:ایران میں سخت معاشی حالات کے باعث پیدا ہونے والی مشکلات کے خلاف دارالحکومت تہران میں دکانداروں نے احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بڑھتی مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی نے کاروباری طبقے کو شدید دباؤ میں مبتلا کر دیا…
سعودی اتحاد کی یمن میں ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں پر…
ریاض :سعودی اتحادی فورسز کی جانب سے یمن میں ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں پر حملہ کیا گیا، سعودی اتحاد کے مطابق مکلا بندرگاہ پریو اے ای سے آیا اسلحہ علیحدگی پسند فورسز کے لیے تھا۔
سعودی اتحاد کی جانب سے بندرگاہ کی ڈرون ویڈیو بی جاری کی گئی ہے…
یمن سے متعلق تمام الزامات مسترد کرتے ہیں، سعودی…
دبئی :متحدہ عرب امارات نے یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے تمام الزامات مسترد کردئیے۔
سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ یمنی حکومت کے مطالبے کے مطابق 24 گھنٹے میں اپنی فوج…
یواےای یمن میں کسی بھی فریق کوعسکری یا مالی معاونت…
ریاض :سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ یمنی حکومت کے مطالبے کے مطابق 24 گھنٹے میں اپنی فوج یمن سے واپس بلائے اور کسی بھی فریق کو عسکری یا مالی معاونت کا عمل فوری بند کرے۔
سعودی وزارت خارجہ…
یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا…
صنعا:یمن کی صدارتی کونسل (پی ایل سی) کے سربراہ رشاد العلیمی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ اعلان کر دیا۔
عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق رشاد العلیمی نے کہا کہ یمن میں موجود یو اے ای کی تمام فورسز…
اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ…
تل ابیب :اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائےفلسطینی پناہ گزین (انروا) کے لیے سفارتی استثنیٰ ختم کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائےفلسطینی پناہ گزین کے لیے سفارتی استثنیٰ ختم کرنے کی منظوری دے دی…
