Sunday, July 5, 2026, 7:05 PM
براؤزنگ زمرہ
انٹرنیشنل
international
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد گھر میں گرنے…
کوالالمپور:ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد اپنے گھر میں گرنے کے باعث زخمی ہوگئے ہیں، جنہیں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
سابق وزیراعظم کے معاون نے بتایا کہ مہاتیر محمد کو ایمبولینس کے ذریعے کوالالمپور کے نیشنل ہارٹ…
بنگلہ دیش: اسلامی جماعتوں کا انتخابی اتحاد سیٹ…
ڈھاکہ :بنگلہ دیش میں آئندہ عام انتخابات سے قبل اسلامی جماعتوں کے درمیان نشستوں کی تقسیم پر مذاکرات تاحال کسی حتمی نتیجے تک نہیں پہنچ سکے۔
جماعتِ اسلامی اور اسلامی اندولن بنگلہ دیش کے درمیان جاری سیٹ ایڈجسٹمنٹ مذاکرات کئی دور ہونے کے بعد اب…
روس اور چین کا وینزویلا پر امریکی چڑھائی پر شدید…
نیویارک:روس اور چین نے وینزویلا پر امریکی چڑھائی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔
سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں روسی مندوب نے کہا کہ کراکس میں امریکی جرائم کا کوئی جواز نہیں، امریکا کو یہ…
بس بہت ہو چکا، مزید دباؤ برداشت نہیں کریں گے: ٹرمپ…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے گرین لینڈ پر قبضے سے متعلق دی جانے والی دھمکیوں کے بعد گرین لینڈ کے وزیراعظم جینس نیل سن کا سخت ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ انہوں نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ اب بہت ہو چکا، گرین لینڈ مزید کسی قسم کا دباؤ برداشت…
وینزویلا کے بعد ٹرمپ کے ممکنہ اگلے ہدف کون سے…
نیویارک: ٹائم میگزین کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے 2026 کا آغاز ایک غیر معمولی اور متنازع فوجی کارروائی سے کیا، جس کے تحت وینزویلا کے صدر نیکولس مادورو کو گرفتار کیا گیا۔ اس اقدام نے امریکی خارجہ پالیسی میں براہِ راست غیر ملکی…
امریکی شہریوں کی بڑی تعداد وینزویلا پر حملے کی…
نیویارک: وینزویلا پر امریکی حملے کے بعد امریکی عوام کی رائے سامنے آ گئی ہے، جس کے مطابق بڑی تعداد میں شہری اس کارروائی کے خلاف ہیں۔
خبر ایجنسی کے ایک حالیہ سروے کے مطابق صرف 33 فیصد امریکی وینزویلا پر امریکی حملے کے حامی ہیں، جبکہ 72 فیصد…
وینزویلا کی قیادت کیلئے حکومت کے وفادار افراد کی…
واشنگٹن: امریکی خفیہ ادارے سی آئی اے نے وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کے بعد ملک کی ممکنہ قیادت سے متعلق حکومت کے وفادار عناصر پر مبنی ایک رپورٹ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پیش کر دی ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق اس رپورٹ میں وینزویلا کی قائم مقام…
آزاد وینزویلا کو امریکا کا توانائی مرکز بنا دیں…
کراکس: وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا مچاڈو نے کہا ہے کہ اگر وینزویلا کو آزادی ملی تو وہ اسے امریکا کا توانائی مرکز بنا دیں گی۔ امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ وہ جلد از جلد وینزویلا واپس جانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔…
فساد پھیلانے والوں کیلئے کوئی رعایت نہیں، قانون کے…
تہران: ایرانی چیف جسٹس غلام حسین محسنی نے واضح کیا ہے کہ ملک میں بدامنی اور انتشار پھیلانے والے عناصر کے ساتھ کسی قسم کی نرمی نہیں برتی جائے گی اور ان کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
خبر رساں ادارے میزان کے مطابق…
ایران میں احتجاجی مظاہرے 78 شہروں تک پھیل گئے، 19…
تہران :ایران میں جاری حکومت مخالف احتجاجی مظاہرے ملک کے 26 صوبوں کے 78 شہروں تک پھیل چکے ہیں۔ مظاہرین اور سکیورٹی فورسز کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 19 ہو گئی ہے جبکہ 50 سے زائد افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔
انسانی حقوق…
