براؤزنگ زمرہ

انٹرنیشنل

international

 برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ کھل گیا

لندن: برطانیہ میں فلسطین کا سفارت خانہ باقاعدہ طور پر کھل گیا ہے۔ فلسطینی سفیر حسام زملوط نے اس موقع پر کہا کہ لندن میں سفارت خانے کا کھلنا تاریخی اور یادگار لمحہ ہے، اور یہ فلسطینی شناخت، عالمی پہچان اور خودمختاری کی علامت ہے۔ برطانوی…

ٹرمپ کی سخت وارننگ کے بعد وینزویلا کا لہجہ نرم،…

کاراکس :وینزویلا کی قائم مقام صدر ڈیلسی رودریگز نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سخت وارننگ کے بعد اپنے مؤقف میں نمایاں نرمی لاتے ہوئے امریکا کے ساتھ تعاون کی پیشکش کر دی ہے۔ اس پیشرفت کو واشنگٹن اور کاراکاس کے درمیان کشیدہ تعلقات میں ممکنہ…

سویڈن میں عوامی مقامات پر برقع اور نقاب پر پابندی…

 سویڈن کی نائب وزیرِاعظم اور حکمران جماعت کرسچین ڈیموکریٹس کی سربراہ ایبا بُش نے عوامی مقامات پر برقع اور نقاب پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مکمل چہرہ ڈھانپنے والا لباس سویڈش اقدار، سماجی ہم آہنگی اور صنفی مساوات سے…

فرانس کی خاتون اول کو ٹرانس جینڈر قرار دینے کے…

پیرس :فرانس کی خاتون اول بریجیٹ میکرون کو ٹرانس جینڈر قرار دینے والے 10 افراد کو سائبر ہراسمنٹ کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ خبرایجنسی کے مطابق فرانس کی فوجداری عدالت نے بریجیٹ میکرون کے خلاف آن لائن غلط معلومات کی تشہیر کے الزام میں ملزمان کو…

سپریم لیڈر سے متعلق جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مقدم نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے متعلق سوشل میڈیا پر پھیلائے جانے والے جھوٹے اور مضحکہ خیز الزامات کو دو ٹوک الفاظ میں مسترد کر دیا ہے۔ ایرانی سفیر نے اپنے بیان…

ایران میں مظاہرے جاری، حکومت کا ہر شہری کو ماہانہ…

تہران: ایران میں جاری معاشی دباؤ اور عوامی بے چینی کے تناظر میں ایرانی حکومت نے ہر شہری کو ماہانہ مالی الاؤنس دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد مہنگائی اور گرتی ہوئی قوتِ خرید کے باعث عوام پر پڑنے والے معاشی دباؤ کو کم…

’شک کی بنیاد پر کسی کو بھی 10 دن تک قید رکھا جا…

کابل: افغان طالبان کے سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک نیا فرمان جاری کیا ہے جس کے تحت مشتبہ افراد کو حراست میں رکھنے کی مدت میں نمایاں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئے حکم کے مطابق عدالتی حکم کے بغیر کسی زیرِ حراست شخص کی رہائی پر مکمل پابندی…

کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے ٹرمپ کی دھمکیوں پر…

کولمبیا: کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے لگائی جانے والی دھمکیوں کے جواب میں ہتھیار اٹھانے کی تیاری کا اعلان کر دیا ہے۔ ایکس پر جاری اپنے بیان میں صدر پیٹرو نے کہا کہ انہوں نے ماضی میں ہتھیاروں کو ہاتھ نہ…

وینزویلا کے صدر نکولس مادور سخت سکیورٹی میں…

نیویارک :وینزویلا کےصدر نکولس مادورو کو  مین ہیٹن کی وفاقی عدالت میں پیش کردیا گیا۔اس سے قبل مادورو اور ان کی اہلیہ کو بروکلن سے بذریعہ ہیلی کاپٹر  مین ہیٹن لایا گیا جہاں سے انہیں ایک بکتر بند گاڑی میں عدالت منتقل کیا گیا۔ امریکی میڈیا کے…

وینزویلا میں چینی مفادات کا تحفظ کیا جائےگا: چین

بیجنگ :چین کا کہنا ہےکہ  وینزویلامیں حالات  میں تبدیلی کے باوجود  تعاون کے فروغ کی خواہش میں کوئی تبدیلی نہیں آئےگی، وینزویلا میں  چینی مفادات کا  قانون کے  ذریعے  تحفظ کیا  جائےگا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہےکہ  امریکا کےطاقت کے…