Monday, June 29, 2026, 2:48 AM
براؤزنگ زمرہ
ڈپلومیٹک انکلیو
سعودی سفیر کی پاکستان کی سفارت کاری کی تعریف، مشرق…
اسلام آباد: پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ذمہ دارانہ مؤقف اور دانشمندانہ سفارت کاری قابل تحسین ہے۔
اپنے بیان میں سعودی سفیر…
برطانوی دفتر خارجہ کے ڈی جی پولیٹیکل کا دورہ اسلام…
اسلام آباد: برطانوی دفتر خارجہ کے ڈائریکٹر جنرل پولیٹیکل ایڈ لیویلن نے اسلام آباد کا اہم دورہ کیا جہاں انہوں نے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کیں اور پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔
دورے کے دوران ایڈ لیویلن…
امریکا اور ایران تنازع میں پاکستان کا کردار خطے کے…
واشنگٹن :پاکستان کے امریکا میں سفیر رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران تنازع میں پاکستان کا کردار خطے کے وسیع تر مفاد میں ہے۔
رضوان سعید نے کہا کہ پاکستان نے نیک نیتی کے تحت مذاکرات میں سہولت کاری کی پیشکش کی، سفارت کاری ایک…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل چین کا اہم دورہ کریں گے
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 31 مارچ کو چین کا اہم سرکاری دورہ کریں گے۔
ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق یہ دورہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔پاکستان اور چین کے درمیان ہر موسم میں قائم رہنے…
یورپی کونسل کے صدر کا وزیراعظم کو ٹیلیفون، پاکستان…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کو یورپی کونسل کے صدر انتونیو کوسٹا نے ٹیلیفون کیا، جس میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور پاکستان و یورپی یونین کے دوطرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان کے مطابق دونوں…
اسحاق ڈار سے قائم مقام امریکی ناظم الامور کی…
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے پاکستان میں تعینات امریکا کے قائم مقام ناظم الامور زکری ہارکن رائیڈر نے ملاقات کی جس میں پاک۔امریکا دوطرفہ تعلقات، سفارتی تعاون اور خطے کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا…
ایتھوپیا میں شدید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ سے…
اسلام آباد:پاکستان نے ایتھوپیا میں شدید بارشوں اور زمین کھسکنے کے واقعات کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں اور تباہ کاریوں پر ایتھوپیا کی حکومت اور عوام سے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں متاثرہ…
پاکستان اور افغانستان کشیدگی: چین کی ثالثی کی…
بیجنگ: چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان جاری سرحدی کشیدگی کم کرنے کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھنے کی پیشکش کا اعادہ کیا ہے۔
چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لن جیان نے پیر کو میڈیا بریفنگ کے دوران کہا کہ موجودہ صورتحال میں سب سے…
پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں مستقل جنگ بندی اور…
نیویارک :اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار احمد نے مطالبہ کیا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں فوری طور پر دشمنیوں کے خاتمہ کرکے مستقل جنگ بندی قائم کی جائے اور مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کیا جائے۔
سلامتی کونسل میں 1737 کمیٹی…
پاکستان، چین کا امن و استحکام یقینی بنانے کیلئے…
اسلام آباد:پاکستان اور چین کے افغانستان کے لیے خصوصی نمائندوں نے ٹی ٹی پی اور ایسٹ ترکستان موومنٹ جیسی دہشت گرد گروپس کو دونوں ممالک کے خطرات قرار دیتے ہوئے پائیداد امن یقینی بنانے کے لیے مشترکہ کوششوں کی ضرورت پر اتفاق کیا۔
افغانستان کے…
