براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

یو اے ای کے مالی ذخائر سے متعلق گمراہ کن تبصرے…

اسلام آباد: وزارتِ خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے مالی ذخائر سے متعلق حالیہ تبصروں کو بے بنیاد اور حقیقت کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں رکھے گئے یو اے ای کے ذخائر دو طرفہ مالیاتی…

خطے میں امن و استحکام ، پاکستان کی کاوشیں قابل…

اسلام آباد:پاکستان اور بحرین نے خطے میں جاری کشیدگی کو کم کرنے پر ایک بار پھر سے زور دیا ہے۔دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بحرین کے وزیر خارجہ عبدالطیف بن راشید الزیانی سے ٹیلی…

اسلام آباد میں مذاکرات سے کبھی انکار نہیں…

تہران/اسلام آباد:ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈے کی بھرپور تردید کردی۔ ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایکس (ٹویٹر) ہینڈل پر جاری کردہ بیان میں واضح طور پر کہا ہے کہ ایران نے اسلام آباد میں ہونے والے کسی…

ڈپٹی وزیر اعظم و وزیر خارجہ  اسحاق دار  کی سعودی…

اسلام آباد: ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلیفون پر بات چیت کی، جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس عہد کا اعادہ کیا کہ کشیدگی کم…

“ ثالث امریکی ضمانتوں پر اعتمادکر سکتے ہیں؟”ایرانی…

اسلام آباد: پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیر ی مقدم  نے ایران سے مذاکرات کے حوالے سے امریکی مؤقف پر سوالات اٹھاتے ہوئے اعتماد کے بحران کی نشاندہی کی ہے۔ اپنے بیان میں ایرانی سفیر نے کہا کہ اگر واقعی مذاکرات کی نیت ہے تو خطے میں فوجی…

اسحاق ڈار کا مصری وزیر خارجہ سے رابطہ ،پاک-چین امن…

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار  نے گزشتہ رات مصر کے وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق مصری وزیر خارجہ نے اسلام آباد میں…

سعودی سفیر کی پاکستان کی سفارت کاری کی تعریف، مشرق…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ذمہ دارانہ مؤقف اور دانشمندانہ سفارت کاری قابل تحسین ہے۔ اپنے بیان میں سعودی سفیر…

برطانوی دفتر خارجہ کے ڈی جی پولیٹیکل کا دورہ اسلام…

اسلام آباد: برطانوی دفتر خارجہ   کے ڈائریکٹر جنرل پولیٹیکل ایڈ لیویلن   نے اسلام آباد کا اہم دورہ کیا جہاں انہوں نے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کیں اور پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ دورے کے دوران ایڈ لیویلن…

امریکا اور ایران تنازع میں پاکستان کا کردار خطے کے…

واشنگٹن :پاکستان کے امریکا میں سفیر رضوان سعید شیخ کا کہنا ہے کہ امریکا اور ایران تنازع میں پاکستان کا کردار خطے کے وسیع تر مفاد میں ہے۔ رضوان سعید نے کہا کہ پاکستان نے نیک نیتی کے تحت مذاکرات میں سہولت کاری کی پیشکش کی، سفارت کاری ایک…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کل چین کا اہم دورہ کریں گے

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 31 مارچ کو چین کا اہم سرکاری دورہ کریں گے۔ ترجمان وزارت خارجہ کے مطابق یہ دورہ چینی وزیر خارجہ وانگ یی کی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔پاکستان اور چین کے درمیان ہر موسم میں قائم رہنے…