Monday, June 29, 2026, 4:32 AM
براؤزنگ زمرہ
ڈپلومیٹک انکلیو
اسحاق ڈار کا بنگلادیشی ہم منصب سے رابطہ،دوطرفہ اور…
اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے بنگلادیش کے وزیر خارجہ ڈاکٹر خلیل الرحمن سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، جس میں مشرقِ وسطیٰ اور خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ اور وسیع تر…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا وزیر خارجہ شیخ جراح…
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے گذشتہ شب کویت کے وزیر خارجہ شیخ جراح جابر الاحمد الصباح سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ پاکستان نے کویت کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں امن و استحکام کے لیے بات چیت کی ضرورت پر زور…
قونصل جنرل دبئی کی پاکستانی کمیونٹی سے آن لائن…
دبئی(نور حسن ) قونصل جنرل پاکستان دبئی حسین محمد نے قونصل خانے کے افسران کے ہمراہ دبئی اور شمالی امارات میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اراکین کے ساتھ ایک آن لائن ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد خطے کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں بیرونِ ملک مقیم…
اسحاق ڈار اور ایرانی وزیر خارجہ کا رابطہ، خطے کی…
اسلام آباد:نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو میں خطے کی بدلتی ہوئی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا، دونوں رہنماؤں نے پیش رفت پر رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
دفتر خارجہ…
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا سیکریٹری جنرل دولت مشترکہ…
اسلام آباد:ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے 7 مارچ 2026 کو دولتِ مشترکہ کی سیکریٹری جنرل شرلی بوچ وے اور متحدہ عرب امارات کے ڈپٹی پرائم منسٹر اور وزیر خارجہ عبداللہ بن زاید النہیان سے الگ الگ رابطے کیے۔
سینیٹر…
ایران کشیدگی: وزیراعظم شہباز شریف کے ملائیشیا اور…
اسلام آباد:مشرق وسطیٰ میں کشیدگی اور ایران پر اسرائیلی حملوں کے بعد کی صورت حال پر وزیراعظم کے عالمی رہنماؤں سے رابطے جاری ہیں۔
وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیر اعظم نے جمعرات کے روز ملائیشیا اور انڈونیشیا کے…
وزیراعظم شہباز شریف اور انڈونیشیا کے صدر پرابوو…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے انڈونیشیا کے صدرپرابوو سوبیانتو سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا جس میں دونوں رہنماؤں نے مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جاری بحران پر تفصیلی گفتگو کی۔
گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں بگڑتی ہوئی…
پاکستان اور ترکیہ کا مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر…
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے جمہوریہ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی، جس میں مشرقِ وسطیٰ کی تازہ صورتحال اور علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیرِ اعظم نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش…
ایران میں اس وقت بھی 33 ہزار پاکستانی پھنسے ہوئے…
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور خلیجی ممالک کے فضائی روٹس بند ہونے سے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے مسافر پھنسے ہوئے ہیں، ایران میں اس وقت بھی 33 ہزار پاکستانی موجود ہیں۔
میڈیا بریفنگ میں اسحاق ڈار نے…
وزیراعظم شہباز شریف کا کویت کے ولی عہد سے رابطہ،…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کویت کے ولی عہد شیخ صباح الخالد الصباح سے مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے تناظر میں ٹیلی فونک رابطہ کیا۔
گفتگو کے دوران وزیراعظم نے خطے میں جاری بحران کے دوران کویت پر حملوں کے نتیجے میں ہونے والے جانی…
