براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

ترکیہ کے سفیر کی وزیر ریلوئے سے ملاقات ،پاکستان…

اسلام آباد: وزارتِ ریلوے میں ترکی کے سفیر ڈاکٹر عرفان نزیر اوغلو نے وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور ترکی کے درمیان ریلوے کے شعبے میں تعاون بڑھانے، جدید ٹیکنالوجی کے استعمال اور باہمی شراکت داری کے مواقع پر…

پاکستان اور لیتھوانیا کے درمیان دوہرے ٹیکس سے بچاؤ…

نیویارک:ڈپٹی وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر لیتھوانیا کے قائم مقام وزیرِ خارجہ کیسٹٹس بدریس سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے،…

پاکستان کا غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف…

نیویارک :پاکستان نے ایک بار  پھر فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی اور حمایت کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ کردیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مشرق وسطیٰ کی صورتحال اور مسئلہ…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ہنگری کے…

نیویارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر ہنگری کے وزیر خارجہ پیٹر سزیجارتو نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ہنگری کے تعلقات کے 60 سال مکمل ہونے پر…

اسحاق ڈار کی جی سی سی سیکریٹری جنرل سے اہم ملاقات،…

نیویارک :نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر گلف کوآپریشن کونسل (GCC) کے سیکریٹری جنرل جاسم محمد البُدایوی سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیراعظم نے پاکستان کے جی…

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت…

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں شرکت کے لیے نیویارک پہنچ گئے۔ وزیراعظم جنرل اسمبلی سے اپنے خطاب میں مسئلہ کشمیر اور فلسطین کے حوالے سے پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے۔ اس…

وزیر خارجہ کی فلسطین کے مسئلے سے متعلق بین…

نیویارک :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ پاکستان محمد اسحاق ڈار نے  فلسطین کے مسئلے کے پرامن حل اور دو ریاستی فارمولے کے نفاذ کے موضوع پر منعقدہ اعلیٰ سطحی بین الاقوامی کانفرنس میں شرکت کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ اجلاس سعودی عرب اور…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کینیڈین ہم منصب سے ملاقات،…

نیویارک :پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند سے نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے موقع پر ملاقات کی۔ دونوں وزرائے خارجہ نے پاکستان اور کینیڈا کے تعلقات میں…

امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر کی وزیر ریلوے…

اسلام آباد: امریکی ناظم الامور نیٹلی اے بیکر نے وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی سے وزارتِ ریلوے میں اہم ملاقات کی، جس میں پاکستان ریلوے کی ترقی، علاقائی روابط کے فروغ، سرمایہ کاری اور روزگار کے نئے مواقع پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔ وفاقی وزیر…

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے آسٹریلیا کے ہائی…

اسلام آباد :چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے والے ہائی کمشنر نے پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور دیا گیا اور تجارت، تعلیم، دفاع، پارلیمانی تعاون…