براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے…

وزیراعظم محمد شہباز شریف 22 سے 26 ستمبر 2025 تک نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں سالانہ اجلاس کے اعلیٰ سطحی سیشن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر…

مصر کے وزیر خارجہ کا اسحاق ڈار کو فون، پاکستان اور…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کو گزشتہ شام مصر کے وزیر خارجہ ڈاکٹر بدر عبدالعاطی کا ٹیلی فون موصول ہوا۔ مصر کے وزیر خارجہ نے پاکستان اور سعودی عرب کو اسٹریٹجک میوچوئل ڈیفنس ایگریمنٹ پر دستخط کرنے پر مبارکباد دی اور اسے شراکت…

وزیر خزانہ کی شام کے سفیر سے ملاقات، پاک شام…

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب سے شام کے سفیر ڈاکٹر رامز الریعی نے ملاقات کی، جس میں دو طرفہ تعلقات کو مزید فروغ دینے اور تجارتی و معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ وزیر خزانہ نے شام کی بہتر ہوتی صورتحال پر خوشی کا اظہار کیا اور…

پاکستان اور مالدیپ کے درمیان تجارت، سیاحت و دیگر…

قائم مقام صدر پاکستان یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان اور مالدیپ کے درمیان تعلقات اعتماد، مشترکہ اقدار اور اسلامی بھائی چارے پر مبنی ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان قریبی تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے۔ قائم مقام صدر نے دونوں ممالک…

پاکستان اور سعودی عرب کے باہمی دفاعی معاہدے میں…

سعودی عرب اور پاکستان کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدہ طے پا گیا ہے، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا کلیدی کردار ہے۔ ایک تاریخی پیش رفت کے طور پر آج مملکتِ سعودی عرب اور اسلامی جمہوریہ پاکستان نے اسٹریٹجک باہمی دفاعی معاہدے پر دستخط کردیے،…

پاکستان اور فلسطین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون…

اسلام آباد: پاکستان اور فلسطین کے درمیان صحت کے شعبے میں تعاون کو فروغ دینے کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ وزارت قومی صحت پاکستان اور فلسطین کی وزارت صحت کے درمیان مفاہمت کی یادداشت (MoU) پر دستخط کیے گئے۔ تقریب میں وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال…

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب میں پرتپاک…

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر مملکت سعودی عرب کے سرکاری دورے پر ریاض پہنچ گئے۔ وزیراعظم کا ریاض پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا ہے اور 21 توپوں کی سلامی سمیت شہر میں سبز ہلالی پرچم لہرائے گئے…

وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب پہنچ گئے، جنگی…

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سعودی ولی عہد کی دعوت پر سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم کا طیارہ جونہی سعودی فضائی حدود میں داخل ہوا تو سعودی فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نے وزیراعظم شہباز شریف کے جہاز کو حصار میں لے لیا اور کنگ…

اسلامی سربراہی اجلاس، اسرائیل کیخلاف واضح روڈمیپ…

دوحہ :نائب  وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے دنیا کے 2 ارب لوگوں کی نظریں قطر میں ہونے والے عرب اسلامی سربراہی اجلاس پر ہیں، اسرائیل کیخلاف واضح روڈ میپ نہ دیا تو یہ افسوسناک ہوگا۔ اسرائیل کی جانب سے 9 ستمبر کو قطر پر کیے گئے…

قطر: وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ترک ہم منصب سے…

دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترک وزیرِ خارجہ حکان فدان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے قطر اور خطے کے دیگر ممالک پر اسرائیل کے بلااشتعال اور غیر منصفانہ حملوں کی شدید مذمت کی…