براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

ازبک سفیر کی "تھرڈ رینیسانس” ویژن پر…

اسلام آباد:پاکستان میں ازبکستان کے سفیر الیشر تخطائف نے کہا ہے کہ صدر شوکت مرزایوف کی بصیرت افروز قیادت میں ازبکستان نے ترقی، تجدید اور کھلے پن کے ایک نئے دور میں داخل ہو کر "تیسری نشاۃ ثانیہ" (Third Renaissance) کا آغاز کیا ہے۔ اسلام آباد…

بنگلہ دیش اور پاکستان کا لیبر سیکٹر میں تعاون…

دوحہ:بنگلہ دیش اور پاکستان نے لیبر سیکٹر میں شراکت کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے، جس کا مقصد بیرونِ ملک محنت کشوں کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات کرنا ہے۔ جمعرات کے روز قطر کے درالحکومت دوحہ میں سکسٹھ او آئی سی لیبر منسٹرز…

وزیراعظم شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری…

 اسلام آباد: وزیراعظم  شہباز شریف سے مسلم ورلڈ لیگ کے سیکرٹری جنرل اور مسلم اسکالرز آرگنائزیشن کے چیئرمین ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ وزیراعظم نے ڈاکٹر العیسیٰ کو پاکستان آمد پر خوش آمدید…

ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کا سعودی ہم…

اسلام آباد:ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے آج سعودی عرب کے وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ دونوں رہنماؤں نے خطے کی تازہ صورتحال اور حالیہ علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ شہزادہ فیصل بن…

قطری وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور کا نائب وزیرِ…

اسلام آباد: نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کو قطر کے وزیرِ مملکت برائے خارجہ امور ڈاکٹر عبدال عزیز الخلیفہ کا پیغام موصول ہوا ہے، جس میں علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ ڈاکٹر الخلیفہ نے خطے میں امن و استحکام…

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی آذربائیجان کی…

اسلام آباد میں چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی اور آذربائیجان کی سپیکر صاحبہ غفارووا کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں دو طرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون، تجارت، سرمایہ کاری اور علاقائی روابط کے فروغ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین سینیٹ…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیرخارجہ مارکو…

شرم الشیخ : نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شرم الشیخ میں منعقدہ کے موقع پر فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے فلسطینی عوام اور ان…

صدرِ مملکت آصف زرداری سے آسٹریلیا کے سبکدوش ہونے…

اسلام آباد: سبکدوش ہونے والے آسٹریلوی ہائی کمشنر مسٹر نیل ہاکنز نےایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے الوداعی ملاقات کی۔ صدر آصف علی زرداری نے ہائی کمشنر کی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ ان کے دورِ تعیناتی کے دوران پاکستان اور…

ترکی اور آذربائیجان کی پارلیمان کے سپیکرز کی صدر…

اسلام آباد: ترکی کی گرینڈ نیشنل اسمبلی کے سپیکر ڈاکٹر نعمان قرتلمش اور آذربائیجان کی ملی مجلس کی چیئرپرسن صاحبہ غفاروا نے ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔اس موقع پر قومی اسمبلی کےسپیکر سردار ایاز صادق بھی موجود تھے۔…

سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات نئے دور میں داخل،…

لاہور:سعودی شہزادہ منصور بن محمد نے کہا ہے کہ ہم پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے پُرعزم ہیں۔ سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات ایک نئے دور میں داخل ہو چکے ہیں۔ پاک سعودی جوائنٹ بزنس کونسل کے وفد کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں…