براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

نائب وزرائے خارجہ پاکستان و یو اے ای کا رابطہ…

اسلام آباد: پاکستان کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور متحدہ عرب امارات کے نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ شیخ عبداللہ بن زاید النہیان کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو ہوئی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور عالمی و علاقائی صورتحال پر…

’کشمیر اور فلسطین ، اقوامِ متحدہ کے اصولوں کا…

اسلام آباد:اقوامِ متحدہ کے قیام کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر پاکستان کے نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ نے اپنے خصوصی پیغام میں عالمی برادری کے ساتھ مل کر کثیرالجہتی تعاون کے عزم کی تجدید کی ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اقوامِ متحدہ کے منشور میں…

پاکستان اور پولینڈ کا تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے…

اسلام آباد: پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور پولینڈ کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ رادوسواف سیکورسکی نے اسلام آباد میں مشترکہ پریس اسٹیک آؤٹ کیا، جس میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو نئی جہتوں تک وسعت دینے…

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے متحدہ عرب امارات کے لیے…

اسلام آباد:متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان کے نامزد سفیر شفقت علی خان نے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے الوداعی ملاقات کی۔ وزیرِ خارجہ نے شفقت علی خان کی بطور ترجمان وزارتِ خارجہ خدمات کو سراہا اور پاکستان کی خارجہ…

جاپان میں پہلی خاتون وزیراعلیٰ کا انتخاب صنفی…

اسلام آباد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے جاپان کی پہلی خاتون وزیراعظم سَنائے تاکائچی کو انتخاب پر مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان میں صدر مملکت آصف زرداری نے کہاکہ سَنائے تاکائچی کا انتخاب جاپان کی سیاسی تاریخ میں سنگِ میل ہے۔ یہ جاپان…

بنگلہ دیش میں پاکستان کے نئے تعینات ہائی کمشنر کی…

بنگلہ دیش میں پاکستان کے نئے تعینات ہائی کمشنر عمران حیدر نے مشیر برائے خوراک و زمین علی امام مجمدر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مشیرِ خوراک نے پاکستانی ہائی کمشنر کا گرمجوشی سے استقبال کیا اور دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون اور پاکستان سے…

جاپانی سفیر کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات،…

اسلام آباد:جاپان کے سفیر اکاماتسو شوئی چی نے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان جاپان کے ساتھ مختلف…

برطانوی ہائی کمشنر کی نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ…

اسلام آباد میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق ملاقات میں پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ اور حالیہ اعلیٰ سطحی روابط پر…

صدر آصف علی زرداری سے متحدہ عرب امارات میں…

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف زرداری سے متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے نامزد سفیر شفقت علی خان نے ایوانِ صدر میں ملاقات کی۔صدر آصف علی زرداری نے شفقت علی خان کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کے سفارتی تجربے اور پیشہ ورانہ…

4 سفارتکاروں نے صدر مملکت آصف علی زرداری کو اسناد…

اسلام آباد:کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان، لبنان کے سفیر عبدالعزیز عیسیٰ، نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ یان سیگرٹ اور نیوزی لینڈ کے ہائی کمشنر ڈیوڈ پائن نے ایوان صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو اپنی اسناد سفارت پیش کیں۔ایوان صدر پہنچنے…