نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی امریکی وزیرخارجہ مارکو روبیو سے ملاقات

0

شرم الشیخ : نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شرم الشیخ میں منعقدہ کے موقع پر فلسطین کے صدر محمود عباس سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے پاکستان اور پاکستانی عوام کی جانب سے فلسطینی عوام اور ان کے جائز موقف کے لیے غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔

انہوں نے غزہ میں فائر بندی کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ پائیدار انسانی امداد کی فراہمی، تعمیر نو اور ایک معتبر امن عمل کی بحالی ناگزیر ہے جو ایکمنصفانہ اور دیرپا دو ریاستی حل کی راہ ہموار کرے ۔ جس کے تحت القدس الشریف فلسطین کا دارالحکومت ہوگا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.