Monday, June 29, 2026, 3:57 PM
براؤزنگ زمرہ
ڈپلومیٹک انکلیو
صدر آصف علی زرداری کی عراقی ہم منصب سے ملاقات…
بغداد:صدر مملکت آصف علی زرداری نے بغداد میں عراق کے صدر عبداللطیف جمال راشد سے ملاقات کی ہے۔ صدارتی محل آمد پر صدرِ پاکستان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی اور گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری عراق کے سرکاری دورے پر…
بغداد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں،بغداد پہنچنے پر عراقی حکام کی جانب سے صدرِ پاکستان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
عراق کے وزیرِ ثقافت و سیاحت پروفیسر ڈاکٹر احمد فکاک احمد البدرانی، عراق میں…
تاجکستان کے سفیر کی صدر آصف علی زرداری سے ملاقات،…
اسلام آباد:پاکستان میں تعینات تاجکستان کے سفیر شریف زادہ یوسف طاہر نے ایوانِ صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔
صدر مملکت نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان مضبوط اور ہمہ جہت تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اُن اولین…
صدر متحدہ عرب امارات شیخ محمد بن زايد النہیان سے…
ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زايد النہیان سے ایتھوپیا کے نئے سفیر ڈاکٹر جمال بیکر عبداللہ نے ملاقات کی ۔ملاقات کے بعد قصرِ الوطن صدارتی محل میں منعقدہ ایک پُروَقار تقریب میں ایتھوپیا کے نامزد سفیر ڈاکٹر جمال بیکر…
امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی اسحاق ڈار سے…
اسلام آباد:امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر نے آج ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں مثبت پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
ڈپٹی وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق…
صدر آصف علی زرداری کی اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل…
دوحہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دوحہ میں اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی، جس میں عالمی و علاقائی امور، مسئلہ کشمیر، فلسطین اور سماجی ترقی کے فروغ سے متعلق اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران صدرِ…
صدر آصف علی زرداری کی عراقی صدر ڈاکٹر عبداللطیف…
دوحہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے دوحہ میں عراقی صدر ڈاکٹر عبداللطیف جمال رشید سے ملاقات کی۔ ملاقات دوسری ورلڈ سمٹ برائے سماجی ترقی کے موقع پر ہوئی، جس میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور عراق کے دیرینہ برادرانہ تعلقات کے تمام پہلوؤں کا…
صدر آصف علی زرداری کی تاجک ہم منصب امام علی رحمن…
دوحہ: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمن سے دوسری ورلڈ سمٹ برائے سماجی ترقی کے موقع پر دوحہ میں ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی تعاون، توانائی کے منصوبوں اور عوامی روابط کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن…
لاہور:وزیراعلیٰ مریم نواز سے جرمن پارلیمنٹ کی رکن دِریا تُرک نَخباؤر (Derya Türk-Nachbaur) نے ملاقات کی۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، پارلیمانی تعاون، خواتین کی بااختیاری، تعلیم، نوجوانوں کے تبادلے، ماحولیات اور کلین انرجی کے منصوبوں پر تفصیلی…
پاکستان کینیڈا تعلقات میں پیش رفت، تجارت و سرمایہ…
اسلام آباد: پاکستان اور کینیڈا کے وزرائے خارجہ کے مابین رابطہ ہوا ہے، دونوں عہدیداران نے تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کو گزشتہ شب کینیڈا کی وزیرِ خارجہ انیتا آنند کی جانب سے…
