براؤزنگ زمرہ

ڈپلومیٹک انکلیو

پاکستان اور تھائی لینڈ کے درمیان تجارت و سرمایہ…

بینکاک: پاکستان کی سفیر  رخسانہ افضل نے تھائی چیمبر آف کامرس اور بورڈ آف ٹریڈ آف تھائی لینڈ کے چیئرمین، مسٹر پوج آرم وتنانونت سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دوطرفہ تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط کے فروغ سے متعلق اسٹریٹجک شعبوں پر تفصیلی…

پاکستان قبرص کے معاملے پر ترکیہ کے مؤقف کی حمایت…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ نے ہمیشہ کشمیر کے معاملے پر پاکستان کے مؤقف کی حمایت کی ہے، پاکستان بھی قبرص کے معاملے پر ترکیے  کے مؤقف کی حمایت کرتا ہے۔ ترکیہ کے 102ویں قومی دن کے موقع پر اسلام آباد میں ترک سفارتخانے…

پاکستان سعودی تعلقات نئے دور میں داخل، اسحاق ڈار…

ریاض :پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار  نے کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات بھائی چارے، اعتماد اور باہمی تعاون کی مضبوط بنیاد پر استوار ہیں نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے اپنے سرکاری دورۂ سعودی عرب کے دوران…

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاکستان کی ہر ممکن مدد…

اسلام آباد : پاکستان میں ترکیے کے سفیر عرفان نذیر اوگلو کا کہنا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کی ہر ممکن مدد کریں گے۔ پاک ترکیے فرینڈ شپ ویک کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب میں ترک سفیر عرفان نذیر اوگلو  کا کہنا تھا پاکستان اور…

ترک بھائیوں کی کامیابیوں پر فخر ہے، وزیراعظم شہباز…

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے 102ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان اور ترک عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ وزیراعظم نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں پاکستان کے عوام کی جانب سے اپنے بھائی صدر رجب طیب اردوان اور…

ترک قوم کی استقامت دنیا بھر کے لیے مشعلِ راہ ہے،…

اسلام آباد:صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے ترکیہ کے 102ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ترک قیادت، حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے پیغام میں صدرِ مملکت نے کہا کہ ترک قوم کی استقامت، وژن اور ترقی کے جذبے نے دنیا بھر کے لیے مشعلِ راہ…

جنرل ساحر شمشاد کی بنگلہ دیشی آرمی چیف سے ملاقات،…

راولپنڈی:چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے بنگلہ دیش کے سرکاری دورے کے دوران آرمی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، اور آرمی چیف جنرل وقارالزمان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات…

فیصل نیاز ترمذی نے روس میں پاکستان کے نئے سفیر کے…

ماسکو: فیصل نیاز ترمذی نے روس میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔فیصل ترمذی ایک سینئر کیریئر ڈپلومیٹ ہیں جنہیں سفارتکاری، بین الاقوامی تعلقات اور خارجہ امور میں طویل تجربہ حاصل ہے۔ فیصل نیاز ترمذی نے اپنے پیش رو…

دبئی: ’بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2025‘ تجارتی نمائش میں…

دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد نے اس ہفتے ’بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2025‘ تجارتی نمائش کے 29ویں ایڈیشن میں پاکستان پویلین کا افتتاح کیا، جس میں پاکستان کے 16 نمائشی ادارے حصہ لے رہے ہیں۔ بیوٹی ورلڈ مڈل ایسٹ 2025‘ دنیا کی خوبصورتی اور…

اسحاق ڈار کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات،…

ریاض :نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی وزیرِ خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات کی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات، علاقائی و بین الاقوامی حالات خصوصاً غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔…