Monday, June 29, 2026, 2:28 PM
براؤزنگ زمرہ
ڈپلومیٹک انکلیو
وفاقی وزیر پٹرولیم کی سعودی سفیر سفیرنواف بن سعید…
اسلام آباد/ریاض: وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے سعودی عرب کے سفیرنواف بن سعید المالکی سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معدنیات اور توانائی کے شعبوں میں تعاون کے مواقع پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران وفاقی…
ڈپٹی وزیرِاعظم و وزیرِخارجہ اسحاق ڈار کا بنگلہ…
اسلام آباد: ڈپٹی وزیرِاعظم اور وزیرِخارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈارنے بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلہ دیش نیشنلِسٹ پارٹی کی چیئرمین بیگم خالیدہ ضیا کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
وزیرِخارجہ نے کہا کہ پاکستان کی حکومت اور عوام…
پاک سعودی تعلقات میں اہم پیشرفت، ولی عہد محمد بن…
اسلام آباد: پاکستان اور مملکتِ سعودی عرب کے درمیان دیرینہ برادرانہ تعلقات میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے، جہاں سعودی ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے آئندہ برس پاکستان کا سرکاری دورہ کرنے کی خواہش کا…
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد میں ٹیلیفونک…
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف اور مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دیرینہ، برادرانہ اور تزویراتی تعلقات کو مزید مضبوط…
وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی سفیر کی ملاقات، پاک…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں تعینات مملکتِ سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے آج شام وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے خادمِ حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور سعودی عرب…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اقوام…
اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزارتِ خارجہ میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سفیر عاصم افتخار نے نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی سرگرمیوں اور…
اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،…
اسلام آباد:پاکستان اور سعودی عرب نے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…
متحدہ عرب امارات کے صدرآج سرکاری دورے پر اسلام…
اسلام آباد:وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کی دعوت پر متحدہ عرب امارات کے صدر اور ابو ظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زید النہیان آج 26 دسمبر کو پاکستان کے سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ دورہ ان کا صدر متحدہ…
یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زاید کا دورۂ پاکستان…
اسلام آباد:متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان جمعہ کے روز پاکستان کا دورہ کریں گے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق معزز مہمان کو پاکستان آمد پر شاندار استقبال دیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اس دورے کے دوران پاکستان اور یو اے ای کے…
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں متحدہ عرب…
متحدہ عرب امارات کے پاکستان میں سفیر سالم محمد سالم البواب الزابی نے وزیراعظم ہاوس اسلام آباد میں وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران وزیراعظم نے سفیر کا پرتپاک خیرمقدم کیا اور انہیں پاکستان میں انکی حالیہ تقرری پر…
