Thursday, April 30, 2026, 11:58 AM
براؤزنگ زمرہ
بزنس
کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس: فوجی فرٹیلائزر…
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹراسحاق ڈار کی صدارت میں کابینہ کمیٹی برائے نجکاری کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں فوجی فرٹیلائزر کمپنی لمیٹڈ کو کنسورشیم کے اضافی رکن کے طور پر شامل کرنے کی سمری پر غور کیا گیا۔
کمیٹی نے غور و خوض…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نظرثانی شدہ…
اسلام آباد: پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان موجودہ مالی سال کے لیے نظرثانی شدہ معاشی اور مالیاتی فریم ورک پر اتفاق رائے قریب آ گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق نئے فریم ورک کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ٹیکس…
ایل پی جی قیمتوں میں اضافے کی خبریں بے بنیاد،…
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس حوالے سے کوئی نیا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا گیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ایل پی جی کی قیمتیں…
چینی ایرواسپیس انویسٹمنٹ گروپ کا پاکستان میں10ارب…
اسلام آباد: چین کے ایرواسپیس ڈیولپمنٹ انڈسٹری انویسٹمنٹ گروپ نے پاکستان میں 5 سے 10 ارب ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔
چینی وفد نے وزیرسرمایہ کاری قیصر احمد شیخ سے ملاقات کی جس میں سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلہ خیال کیا…
ایران جنگ کے باعث آبنائے ہرمز بند رہا تو عالمی تیل…
ریاض :سعودی عرب کی کمپنی آرامکو نے خبردار کیا ہے کہ اگر ایران جنگ کے باعث آبنائے ہرمز کی بندش کا سلسلہ جاری رہا تو اس کے عالمی تیل منڈیوں کے لیے "تباہ کن نتائج"ہوں گے۔
آرامکو کے سی ای او امین الناصر کا کہنا ہے کہ حالانکہ ہم نے ماضی میں…
عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی،…
اسلام آباد: وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نےکہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے بیان کے بعد عالمی سطح پرپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم ہوئی ہیں لیکن جو حالات ہیں پیٹرول کی قیمتوں میں شاید زیادہ رد و بدل نہ آئے۔
وزیرپیٹرولیم علی پرویز ملک نے جیو…
پاکستان میں توانائی بحران کا خدشہ ختم، پیٹرول سے…
کراچی:مشرق وسطیٰ میں امریکہ ایران جنگ کے باعث پاکستان میں پیٹرول بحران کا خدشہ ختم ہوگیا۔
مشرق وسطیٰ کشیدگی کے باعث پاکستان میں توانائی کی بحران کے حل کے لیے حکومت کی حکمت عملی کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں اور پاکستان کے لیے پیٹرول…
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: تیل پیدا کرنیوالے بڑے ممالک…
نیویارک:مشرق وسطیٰ میں جنگی صورت حال کے باعث تیل پیدا کرنیوالے بڑے ممالک نے یومیہ تیل پیداوار میں نمایاں کمی کردی۔
بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق تیل پیدا کرنے والے بڑے ملک سعودی عرب نے یومیہ تیل پیداوار میں 20 سے 25 لاکھ بیرل تک کمی کی ہے۔…
ایران جنگ جلد ختم ہونےکے اعلان کے اثرات، خام تیل…
واشنگٹن :امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران جنگ جلد ختم ہونے کے اعلان کے مثبت اثرات آنا شروع ہوگئے۔
امریکی صدر کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 8 فیصد گر گئیں۔ برطانوی خام تیل کی قیمت 8 فیصد کم ہونے کے بعد 90 ڈالر فی…
جنگ جلد ختم ہونے کا امکان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج…
کراچی :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ جلد ختم ہونے کے اعلان کے دنیا کی معیشت پر بھی مثبت اثرات دیکھنے میں آ رہے ہیں۔
گزشتہ روز امریکی صدر نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ ایران کے خلاف جنگ خاتمے کے قریب ہے، ایران کی…
