Thursday, April 30, 2026, 1:17 PM
براؤزنگ زمرہ
بزنس
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا…
کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ تین ماہ کے لیے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا۔اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اجلاس ہوا جس میں تین ماہ کے لیے شرح سود کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق شرح سود 10.50 فیصد پر برقرار رکھنےکا…
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کر آئل کمپنیز کو…
کراچی:سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اس وقت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا آئل کمپنیز کو زيادہ منافع دینےکے برابر ہے۔
انہوں نے کہاکہ آئل کمپنیزجو پیٹرول اورڈیزل آج بیچ رہی ہیں وہ 28 فروری سےپہلےکم قیمت پر لیا گیاتھا، ابھی…
مشرق وسطیٰ فلائٹ شیڈول میں بہتری کے آثار، پاکستان…
اسلام آباد:مشرق وسطیٰ فلائٹ شیڈول میں بہتری کے آثار کے بعد پاکستان سے آج 63 فلائٹس کی روانگی متوقع ہے۔
پاکستان بھر سے مزید 76 پروازیں منسوخ ہوگئیں، کراچی اور لاہور سے دبئی، شارجہ، ابوظہبی، دوحہ کی 21، 21 پروازیں منسوخ ہوئیں۔
اسلام آباد…
حکومت نے کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا…
کراچی: حکومت نےکمرشل طیاروں میں استعمال ہونے والے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا۔
حکومت کی جانب سے ائیر لائنز کے طیاروں کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں 154 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد جیٹ فیول کی قیمت 188.93 روپےسے بڑھ…
ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی افواہیں، ترجمان…
اسلام آباد:اوگرا کے ترجمان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کمی کی افواہوں کو بلاجواز قرار دے دیا۔
ترجمان اوگرا عمران غزنوی نے بتایا کہ ملک بھر میں فی الحال پیٹرول اور ڈیزل وافر مقدار میں دستیاب ہیں اور کسی قسم کی قلت نہیں ہے۔ان کے بقول لوگ…
امریکہ ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر…
کراچی:ملک کے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے آج یو اے ای بحرین کویت، قطر سمیت دیگر مشرق وسطی کی 122 پروازیں منسوخ ہوئیں۔
کراچی ایئرپورٹ سے دبئی، ابو ظہبی قطر، شارجہ، کویت بحرین کی 38 پروازیں، اسلام آباد ایئر پورٹ سے دبئی ابو ظہبی دوحہ بحرین…
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا…
اسلام آباد:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 55-55 روپے بڑھائی گئی ہے، اطلاق رات 12 بجے سے شروع ہوگیا جبکہ اب ہر ہفتے قیمتوں میں ردوبدل ہوگا۔
نائب وزیراعظم نے وزیر خزانہ…
بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے پیکیج، دیہات کو گیس کی…
اسلام آباد:کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے جامع پیکیج، گیس پیدا کرنے والے علاقوں کے پانچ کلومیٹر دائرے میں گیس کی فراہمی سمیت مختلف شعبوں کے لیے تکنیکی گرانٹس اور فنڈز کی منظوری دے دی۔
کابینہ کی…
سال 2025 میں فونز کے ذریعے بینکاری پر سائبر حملوں…
اسلام آباد:سائبر سکیورٹی کمپنی نے ملک میں گزشتہ برس (2025) کے دوران اینڈرائیڈ فونز کے ذریعے بینکاری پر سائبر حملوں میں 56 فیصد اضافے کا انکشاف کیا ہے۔
سائبر سکیورٹی کمپنی کیسپرسکی کی رپورٹ کے مطابق 2025 میں اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز پر…
پیٹرولیم قیمتوں کے تعین کا نیا فارمولا زیر غور،…
اسلام آباد: عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی جیوپولیٹیکل کشیدگی کے تناظر میں حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے طریقہ کار میں تبدیلی پر غور کر رہی ہے۔
نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیاہے کہ موجودہ حالات کے پیش نظر ایندھن…
