بھارتی صحافی رعنا ایوب اور والد کو جان سے مارنے کی…

نئی دہلی:معروف بھارتی صحافی رعنا ایوب اور ان کے والد کو نامعلوم افراد کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ دھمکیاں بین الاقوامی نمبر سے ویڈیو اور فون کالز کے ذریعے دی گئیں، جن میں دھمکی دینے والے شخص…

غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے ہاتھ میں دیا جائے،…

استنبول:غزہ کی صورتحال پر استنبول میں ترکیے، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات، اردن، پاکستان اور انڈونیشیا کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ مشترکہ اعلامیے میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ غزہ کا نظم و نسق فلسطینیوں کے…

قلات میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 4…

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 4 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی یکم نومبر کی رات دہشتگردوں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاعات پر کی گئی۔…

آئی پی پیز معاہدوں کی منسوخی سے 3600 ارب روپے کی…

لاہور: آئی پی پیز کے مہنگے معاہدوں کی منسوخی اور نظرثانی سے حکومت کو کھربوں روپے کی خطیر بچت حاصل ہوئی ہے۔ وزارتِ توانائی کے ذرائع کے مطابق حکومت نے دباؤ کے باوجود متعدد نجی بجلی گھروں کے معاہدے منسوخ کیے، جس کے نتیجے میں قومی خزانے کو…

فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئین میں شامل کرنے کی تجویز،…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے 27ویں آئینی ترمیم کی تیاری شروع کر دی  جس میں ملکی آئینی و انتظامی ڈھانچے میں کئی اہم تبدیلیاں متوقع ہیں۔ مجوزہ ترمیم کے تحت آرٹیکل 243 میں تبدیلی کرتے ہوئے آرمی چیف کو دیے گئے "فیلڈ مارشل" کے عہدے کو آئینی حیثیت…

پاکستان، چین، روس اور شمالی کوریا جوہری تجربات کر…

واشنگٹن :واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ چین، روس، شمالی کوریا اور پاکستان سمیت کئی ممالک خفیہ طور پر جوہری ہتھیاروں کے تجربات کر رہے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں صدر ٹرمپ نے کہا کہ روس…

افغانستان سے منشیات کی خیبرپختونخوا منتقلی ،…

پشاور: سکیورٹی ذرائع کے مطابق افغانستان سے بڑے پیمانے پر منشیات خیبرپختونخوا اور وادی تیراہ میں سمگل کی جا رہی ہیں، جبکہ اس غیر قانونی کاروبار میں افغانستان کے ڈرگ مافیا کے ساتھ خوارج (دہشت گرد گروہ) بھی شریک ہیں۔ ذرائع کے مطابق وادی تیراہ…

‏ روس میں درجنوں یورپی نمائندوں کے داخلے پر…

ماسکو:روس نے یورپی یونین کی جانب سے نئی پابندیوں کے اعلان کے جواب میں یورپی اداروں اور رکن ممالک کے مزید نمائندوں پر روس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ ماسکو نے یورپی یونین کی تازہ پابندیوں کو "بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور…

پاکستان نے امریکا کو اپنی سرزمین سے افغانستان پر…

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نےکہا ہےکہ پاکستان نے امریکا کو  اپنی سرزمین  سے افغانستان  پر حملوں کی کوئی اجازت نہیں دی، ایسی خبریں افغانستان کا پراپیگنڈا ہے۔ سینئر صحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے…

میکسیکو کی ریاست مِچوآکان میں میئر کارلوس مانزو…

میکسیکو سٹی:میکسیکو کی ریاست مِچوآکان میں میئر کارلوس مانزوکے قتل کے بعد حالات کشیدہ ہو گئے، اُروپان شہر میں مشتعل مظاہرین نے سرکاری عمارت پر دھاوا بول دیا اور ریاستی گورنر الفریڈو رامیرز بیڈولاسے استعفے کا مطالبہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا…