بھارت نے تاجکستان میں عینی ائیر بیس سے مکمل انخلا…
نئی دہلی:بھارت نے تاجکستان میں اپنے فوجی اڈے عینی ائیر بیس سے مکمل انخلا کرلیا ہے، جسے وسط ایشیا میں بھارت کی اسٹریٹجک حکمتِ عملی کا اہم ستون سمجھا جاتا تھا۔ اس اقدام کے بعد بھارت کا واحد بیرونِ ملک فوجی اڈہ ختم ہو گیا ہے۔
بھارتی حکومتی…
