چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے قومی ہاکی ٹیم کی…

لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ  محسن نقوی  سے قومی ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ  کی قیادت میں کھلاڑیوں نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین پی سی بی نے ٹیم کو آٹھ برس بعد ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے پر مبارکباد دی اور ورلڈ کپ کوالیفائر…

لندن میں فلسطین کے حق میں القدس مارچ پر پابندی،…

لندن: برطانیہ کے دارالحکومت میں فلسطین کے حق میں نکالے جانے والے سالانہ القدس مارچ پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ یہ فیصلہ شبانہ محمود  نے پولیس کی درخواست پر کیا۔ رپورٹس کے مطابق پولیس نے اتوار کو ہونے والے احتجاجی مظاہرے کے دوران امن و…

ایران کا کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر…

تہران: ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسدارانِ انقلاب نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجی تنصیبات…

اپوزیشن کا پارلیمانی اجلاس:اسمبلیوں سے مستعفیٰ…

اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں اسمبلیوں سے استعفے دینے کی تجویز سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں مختلف سیاسی اور پارلیمانی امور…

اسرائیلی وزارتِ انصاف کا وزیر اعظم نیتن یاہو کی…

تل ابیب: اسرائیل کی وزارتِ انصاف کے پارڈن ڈپارٹمنٹ نے وزیراعظم نیتن یاہو کی کرپشن کیسز میں صدارتی معافی کے لیے سفارش نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔  عبرانی میڈیا کے مطابق پارڈن ڈپارٹمنٹ نے اپنی قانونی رائے مکمل کرنے کے بعد اسے اسرائیلی صدر اسحاق…

پہلا ون ڈے:بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست…

ڈھاکہ :بنگلا دیش نے پہلے ون ڈے میں پاکستان ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی جب کہ پاکستانی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی۔ ڈھاکہ کے شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے 3 میچز کی سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس مہمان…

پہلا ون ڈے؛ بنگلا دیش کیخلاف پاکستان کی ناقص بلے…

ڈھاکا:بنگلا دیش کے خلاف سیریز کے پہلے ون ڈے میں پاکستان ٹیم کی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی اور پوری ٹیم صرف 114 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ ڈھاکا کے شیر بنگلا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے 3 میچز کی سیریز کے پہلے میچ کا ٹاس مہمان ٹیم کے کپتان مہدی…

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستوں پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت سامنے آئی۔ نیب نے عدالت میں متفرق درخواست دائر کی ہے جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ…

 جھوٹی خبروں سے امریکی عوام کو مہنگائی کے بحران سے…

تہران : ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکہ کے حکام مارکیٹوں  میں ہیرا پھیری  کرنے کے لیے جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں، لیکن یہ اقدام امریکی عوام کو اس مہنگائی کے سونامی سے نہیں بچا سکتا جو انہوں نے خود مسلط کیا ہے۔ عراقچی…

نئے ایرانی سپریم لیڈر کے زخمی ہونے کی اطلاعات،…

تہران :ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کی خبریں سامنے آئی ہیں تاہم قریبی ذرائع کے مطابق وہ محفوظ اور خیریت سے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر کے بیٹے یوسف پزشکیان نے اپنے ٹیلی گرام پیغام میں کہا کہ…