ایف بی آر کیلئے مارچ کا ٹیکس ہدف مشکل، 200 ارب…
اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے لیے مارچ 2026 کا ٹیکس ہدف حاصل کرنا بڑا چیلنج بن گیا ہے اور محصولات میں نمایاں کمی کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق ایف بی آر کو مارچ کے دوران 1367 ارب روپے کا ٹیکس جمع کرنے کا ہدف…
