آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود ٹرمپ ایران جنگ ختم…

واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز بند رہنے کے باوجود وہ ایران جنگ ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وال سٹریٹ جرنل نے ٹرمپ انتظامیہ کے حکام کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ ٹرمپ نے اپنے معاونین سے کہا ہے کہ وہ…

ایران کے خلاف جنگ: اسپین نے امریکی طیاروں کے لیے…

میڈرڈ: اسپین نے ایران کے خلاف جنگ میں شامل امریکی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود بند کردی۔ عالمی میڈیا کے مطابق اسپین کی وزیرِ دفاع مارگریٹا روبلس نے پیر کے روز صحافیوں سے بات کرتے ہوئے فضائی حدود کی بندش کی تصدیق کی۔یہ خبر سب سے پہلے اسپین…

ہم نے ایران جنگ میں آدھے زیادہ مقاصد حاصل کرلیے…

تل ابیب :اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ میں آدھے سے زیادہ مقاصد حاصل کرلیے ہیں۔ نیتن یاہو نے ایک امریکی نشریاتی ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہم نے اس جنگ میں آدھے سے زیادہ اہداف حاصل کرلیے ہیں…

ایران کا اسرائیل کی حیفہ آئل ریفائنری پر دوسرا…

تہران :ایران کی جانب سے اسرائیل کے شہر حیفہ میں واقع آئل ریفائنری کو دوبارہ نشانہ بنایا گیا ہے۔ایران کے اس دوسرے میزائل حملے میں ریفائنری کے فیول ٹینک اور انڈسٹریل ایریا کو نقصان پہنچا ہے۔ حملے کے نتیجے میں ریفائنری پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی…

اٹلی :اجازت کے بغیر امریکی فوجی طیاروں کی لینڈنگ…

روم :اٹلی نے امریکی فوجی طیاروں کو مشرق وسطیٰ سے منسلک کارروائیوں کے لیے سسلی کا فضائی اڈہ استعمال کرنے سے منع کردیا۔ اس فیصلے کا تعلق نیول ایئر اسٹیشن سگونیلا سے ہے جو ایک اسٹریٹجک مرکز ہے جو اکثر نیٹو اور امریکی مشنز کے لیے استعمال ہوتا…

اسرائیل نے جدید اے آئی سسٹم کا استعمال کرتے ہوئے…

اسرائیل کی جانب سے ایران میں بڑے پیمانے پر اہداف کو نشانہ بنانے اور  ایرانی  قیادت کے خلاف ٹارگٹڈ کارروائیوں میں  ایک نہایت خفیہ اور جدید مصنوعی ذہانت  پر مبنی نظام کا استعمال کیا جارہا ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ میں سینیئر…

ایران کیخلاف جنگی اقدامات پر عوامی حمایت میں کمی،…

واشنگٹن  :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ایران کے خلاف جنگی اقدامات پر عوامی حمایت میں کمی ہوگئی، مقبولیت کم ہوکر 33 فیصد رہ گئی۔نئے سروے کے مطابق صرف 33 فیصد افراد نے ٹرمپ کی کارکردگی کو سراہا جبکہ 62 فیصد نے عدم اطمینان کا اظہار کیا۔ سروے میں…

اسلام آباد پولیس نے تاجرکو ڈکیتی کے دوران قتل…

اسلام آباد :پولیس نے کاروباری  شخصیت عامر اعوان کے قتل میں ملو ث تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ آئی جی اسلام آباد کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ 2 روز قبل ہوئے واقعےکو 24 گھنٹے گزرنے سے پہلے تمام…

خا م تیل کی سپلائی پر تشویش، عالمی منڈی میں تیل کی…

لندن :خا م تیل کی سپلائی پر تشویش  سے  عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔برطانوی خام تیل برینٹ 5.29 ڈالر  اضافے سے فی بیرل  118 ڈالر  میں فروخت ہو رہا ہے جب کہ امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی بھی 102 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہو…

ایل پی جی کی قیمت میں 78 روپے 28 پیسے فی کلو اضافہ…

اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی قیمت میں 78روپے 28 پیسے فی کلو…