چین: 55 سالہ خاتون نے 25 سالہ شخص کو 2 ارب روپے…

بیجنگ: چین میں 55 سالہ امیر خاتون یو وین ہونگ نے 25 سالہ شخص سے شادی کی اور اسے تقریباً 5 کروڑ یوآن (2 ارب پاکستانی روپے سے زائد) مالیت کے اثاثے تحفے میں دیے۔ یو وین ہونگ نے ایک متوسط گھرانے میں پیدا ہونے کے بعد والد کے انتقال کے بعد 18…

بلوچستان: قلعہ عبداللہ اور دیگر علاقوں میں سیلابی…

چمن: بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، گلستان اور جنگل پیرعلیزئی کے مختلف مقامات پر شدید سیلابی ریلے نے تباہی مچادی۔  ضلع انتظامیہ کے مطابق تحصیل گلستان کے علاقے حبیب زئی میں ایک ٹرک سیلابی ریلے میں بہہ گیا، جس میں اشیائے خورونوش موجود تھیں۔…

دبئی میں بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس کا آغاز

دبئی میں اب بغیر ڈرائیور والی ٹیکسی سروس باقاعدہ طور پر شروع کر دی گئی ہے۔ یہ جدید سروس چینی کمپنیوں کے تعاون سے دبئی کے ام السقیم اور جمیرہ علاقوں میں فراہم کی جا رہی ہے۔  ابتدائی طور پر 100 خودکار ٹیکسیاں دبئی کے ٹرانسپورٹ نیٹ ورک میں…

5 دہائیوں بعد پہلی بار انسان چاند کے مدار پر جانے…

   امریکی خلائی ادارے ناسا کی جانب سے یکم اپریل کو 6 دہائیوں بعد پہلا انسان بردار خلائی مشن آرٹیمس 2 روانہ کیا جا رہا ہے۔ آرٹیمس 2 مشن میں 4 خلا بازوں کو چاند کے مدار میں 10 روزہ مشن کے لیے بھیجا جائے گا۔  اس مشن کو فلوریڈا کے کینیڈی…

آزاد فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے جس کا…

لاہور: چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر  محمود اشرفی نےاسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو پھانسی دینے کے قانون کی منظوری کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔  چیئرمین پاکستان علما کونسل  طاہر محمود اشرفی نے اپنے بیان میں کہاکہ  اسرائیل نے…

چیف کمشنر اسلام آباد تبدیل، سہیل اشرف نئی تعیناتی…

اسلام آباد: اسلام آباد کے چیف کمشنر کو ہٹا دیا گیا ہے اور لیفٹیننٹ ریٹائرڈ سہیل اشرف کو نئی ذمہ داریاں سونپ دی گئی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے  جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سہیل اشرف اب چیف کمشنر اسلام آباد کے طور پر تعینات ہوگئے ہیں۔ سہیل…

وزیراعظم شہباز شریف  نے ایس ای سی پی میں اصلاحات…

اسلام آباد: وزیراعظم  شہباز شریف نے سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) میں اصلاحات کے لیے کمیٹی قائم کر دی ہے۔ وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی سربراہی میں کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا جس میں ایس ای سی پی کی…

صدر پوتن اور مصری صدر السیسی کی ٹیلیفونک گفتگو،…

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماں نے خطے میں جاری کشیدگی اور حالیہ شدت اختیار کرنے والے تنازعات پر…

اب نوعمر افراد بھی اپنے انفرادی بینک اکاؤنٹس کھول…

اسلام آباد: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ اب نوعمر افراد بھی اپنے انفرادی بینک اکاؤنٹس کھول سکیں گے، جس کے لیے نیا ریگولیٹری فریم ورک متعارف کرا دیا گیا ہے۔ مرکزی بینک کے مطابق اس اقدام کا مقصد نوجوانوں میں مالی شعور اور…

ایران جنگ کا 33واں دن: مختلف تنصیبات پر حملوں میں…

ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کے حملوں کو 33 دن مکمل ہو گئے ہیں جبکہ خطے میں جنگ، سفارتی کشیدگی اور انسانی بحران شدت اختیار کر چکا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران جنگ آئندہ دو سے تین ہفتوں میں ختم ہو سکتی ہے اور اس کے لیے…