تھر کول منصوبے میں اصلاحات، اخراجات میں نمایاں کمی…

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان کی قیادت اور وفاقی وزیر برائے پاور اویس احمد خان لغاری  کی اسٹریٹجک ہدایات کے تحت پاور ڈویژن نے تھر کول مائننگ میں آپریشنل مسائل کے حل کے لیے اہم اصلاحات کا آغاز کر دیا ہے، جن کے نتیجے میں اخراجات میں نمایاں کمی…

الیکشن کمیشن نے 4 سیاسی جماعتوں کے انٹرپارٹی…

اسلام آباد:الیکشن کمیشن میں 4 جماعتوں کو انٹرا پارٹی الیکشن نہ کروانے پر نوٹس طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کیسز کو سماعت کےلئے مقرر کرتے ہوئے چار سیاسی جماعتوں کو طلبی کے نوٹسز جاری کردیے۔  شاہد خاقان عباسی کی عوام…

ایران اور مزاحمتی گروپوں کی مشترکہ کارروائی،…

تہران: ایران اور خطے میں اس کے اتحادی مزاحمتی گروپوں نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے اسرائیلی اور امریکی اہداف کو نشانہ بنایا ہے، جس میں 100 سے زائد میزائل اور 200 کے قریب راکٹ داغے گئے۔ ایرانی ذرائع کے مطابق یہ حملے حالیہ کشیدگی کے تناظر میں…

ایران نے ٹرمپ کا جنگ بندی کا دعویٰ مسترد کر دیا،…

تہران: ایران نے امریکی صدر ٹرمپ  کے جنگ بندی کی درخواست سے متعلق دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اسے غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا۔ ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایک مصری اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ امریکا اسرائیل کی غلط…

وفاقی عدالت کا وزیراعلیٰ کے پی سے رہائی فورس کی…

اسلام آباد:وفاقی آئینی عدالت نے رہائی فورس کی تشکیل کے خلاف کیس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی سے 10 دن میں جواب طلب کرلیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں رہائی فورس کی تشکیل کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں تین…

سعودی سفیر کی پاکستان کی سفارت کاری کی تعریف، مشرق…

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی نے مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال پر پاکستان کے سفارتی کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کا ذمہ دارانہ مؤقف اور دانشمندانہ سفارت کاری قابل تحسین ہے۔ اپنے بیان میں سعودی سفیر…

برطانیہ کا ایران جنگ سے لاتعلقی کا اعادہ، “یہ…

لندن:  برطانوی وزیر اعظم نے ایک بار پھر دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ برطانیہ کسی صورت مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی یا ممکنہ ایران-امریکا جنگ کا حصہ نہیں بنے گا۔ لندن میں پریس کانفرنس کے دوران برطانوی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ…

برطانوی دفتر خارجہ کے ڈی جی پولیٹیکل کا دورہ اسلام…

اسلام آباد: برطانوی دفتر خارجہ   کے ڈائریکٹر جنرل پولیٹیکل ایڈ لیویلن   نے اسلام آباد کا اہم دورہ کیا جہاں انہوں نے اعلیٰ سطحی ملاقاتیں کیں اور پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔ دورے کے دوران ایڈ لیویلن…

ایران کی نئی رجیم کے صدر نے ابھی امریکہ سے جنگ…

 واشنگٹن :امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی نئی رجیم کے صدر نے ابھی امریکا سے جنگ بندی کی درخواست کی ہے۔  صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ایران کی نئی رجیم کے صدر نے ابھی…

خطےکی کشیدہ صورتحال کے اثرات ، پاکستان میں مہنگائی…

اسلام آباد:خطےکی کشیدہ صورت حال کے اثرات پاکستان پر بھی پڑنےلگے،  ملک میں مارچ میں مہنگائی 19 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ماہانہ رپورٹ جاری کر دی۔  ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق فروری کے…