بھارتی ارب پتیوں کی دولت میں زبردست اضافہ، گوتم…

نئی دہلی: بھارت کے معروف ارب پتی تاجروں میں گوتم اڈانی کی دولت میں گزشتہ عرصے کے دوران تقریباً 625 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ مکیش امبانی کے اثاثوں میں 153 فیصد اضافہ ہوا، جس نے عالمی مالیاتی تجزیاتی رپورٹ میں ہنگامہ برپا کر دیا ہے۔…

آئی ایم ایف نے پیٹرولیم لیوی میں نرمی سے گریز کا…

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں نرمی کی درخواست قبول کرنے سے گریز کیا ہے، اگرچہ حکومت عالمی مارکیٹ میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے…

پاکستان کا رواں ماہ متحدہ عرب امارات کا قرضہ واپس…

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق پاکستان نے فیصلہ کیا ہے کہ رواں ماہ کے آخر تک متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کو 2 ارب ڈالر کا قرض واپس کیا جائے گا۔ یہ رقم پہلے پاکستان کے اکاؤنٹ میں سیف ڈپازٹ کے طور پر موجود تھی اور اس پر 6 فیصد سالانہ سود ادا کیا…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار  کی سینئر صحافیوں اور اینکرز…

اسلام آباد: ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے آج وزارت خارجہ میں سینئر صحافیوں اور اینکرز  کے ساتھ بریفنگ کا انعقاد کیا۔ بریفننگ  میں علاقائی اور عالمی حالات کے ساتھ ساتھ پاکستان کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات، چیلنجز اور اہم…

پاکستان کا قرضہ 81 ہزار ارب روپے، ہر شہری 3 لاکھ…

اسلام آباد: پاکستان کا مجموعی قرضہ اب 81 ہزار ارب روپے تک پہنچ گیا ہے، جس میں 26 ہزار ارب روپے بیرونی قرضہ اور 55 ہزار ارب روپے مقامی قرض شامل ہیں۔  یہ معلومات سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں فراہم کی گئیں، جس کی صدارت…

ریفائنریز نے پاکستان کو ایندھن بحران سے بچایا، رسد…

اسلام آباد: پاکستان کا ریفائنری سیکٹر ملک میں ایندھن کی ممکنہ قلت کے خلاف ایک مضبوط ڈھال کے طور پر سامنے آیا ہے۔  ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے تناظر میں اور آبنائے ہرمز کے ارد گرد عالمی توانائی کی منڈیوں میں بے یقینی کے باوجود،…

ٹرمپ حکومت میں بڑی تبدیلیاں، مزید برطرفیوں کا خدشہ

واشنگٹن: امریکی صدر ٹرمپ  کی حکومت میں بڑی سطح پر تبدیلیوں کا آغاز ہو گیا ہے، جس کے بعد مزید برطرفیوں کے خدشات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق موجودہ تبدیلیوں کے باعث متعدد اعلیٰ حکام پریشان ہیں۔ اٹارنی جنرل پام بانڈی  کی برطرفی…

امریکی وزیر جنگ نے آرمی چیف آف سٹاف  کو عہدے سے  …

واشنگٹن: امریکی وزیر جنگ نے آرمی چیف آف سٹاف کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق وزیر جنگ ایک ایسے آرمی چیف کو دیکھنا چاہتے ہیں جو فوج سے متعلق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے وژن کے مطابق فیصلے کر سکے۔ جنرل رینڈی جارج بائیڈن دور کے وزیر…

ڈپٹی وزیر اعظم و وزیر خارجہ  اسحاق دار  کی سعودی…

اسلام آباد: ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ٹیلیفون پر بات چیت کی، جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس عہد کا اعادہ کیا کہ کشیدگی کم…

پیٹرول مہنگا، عوام پر بوجھ ناقابلِ برداشت، دفاع…

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلے سے پہلے ہی پسی ہوئی عوام کی کمر ٹوٹ جائے گی اور اس کا دفاع ممکن نہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس…