اہم شخصیات کو قتل کرکے دشمن ایرانی مسلح افواج کو کمزور نہیں کرسکتے: مجتبیٰ خامنہ ای
تہران :ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ اہم شخصیات کو قتل کرکے دشمن ایرانی مسلح افواج کو کمزور نہیں کرسکتے۔مجتبیٰ خامنہ ای نے کہا کہ دشمن اپنے جرائم سے ایرانی افواج کو کمزور نہیں کرسکتا۔
