کراچی: سچل پولیس کا ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلہ، دو…

کراچی:کراچی کے علاقے سچل میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، جن میں ایک زخمی بھی شامل ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ زبیر نذیر شیخ کے مطابق پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جرائم پیشہ عناصر…

ایران میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا، تہران میں…

تہران:ایران میں سخت معاشی حالات کے باعث پیدا ہونے والی مشکلات کے خلاف دارالحکومت تہران میں دکانداروں نے احتجاج کیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق بڑھتی مہنگائی اور کرنسی کی قدر میں مسلسل کمی نے کاروباری طبقے کو شدید دباؤ میں مبتلا کر دیا…

اقبال ٹاؤن پولیس کی کارروائی، متحرک ڈکیت گینگ…

لاہور:ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر محمد عمر کی زیرِ نگرانی پولیس نے سٹریٹ کرائم میں ملوث متحرک ڈکیت گینگ کے خلاف مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تھانہ شیراکوٹ کی حدود میں وارداتیں کرنے والے دو خطرناک ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی اقبال ٹاؤن ڈاکٹر…

لاہور:نیو ایئر نائٹ پر آتش بازی کے سامان کی ترسیل…

لاہور:نیو ایئر نائٹ کے موقع پر پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے شہر میں غیرقانونی آتش بازی کے سامان کی ترسیل ناکام بنا دی۔ ایس ایچ او ماڈل ٹاؤن شفقت سرور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ فیروز پور روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، جس…

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے سزا کیخلاف اپیل…

اسلام آباد:  سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے ملٹری کورٹ سے ملنے والی سزا کیخلاف اپیل دائر کردی۔ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے وکیل میاں علی اشفاق نے تصدیق کی  ہے کہ فوجی عدالت کی جانب سے سنائی گئی سزا کے خلاف 27 دسمبر کو اپیل دائر…

سلمان خان کی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر جاری،…

بیجنگ: چین نے بالی وڈ کے سپرسٹار سلمان خان کی نئی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر جاری ہونے کے بعد فلم پر تنقید کرتے ہوئے حقائق مسخ کرنے کا الزام عائد کر دیا۔سلمان خان کی آنے والی فلم ’بیٹل آف گلوان‘ کا ٹیزر 27 دسمبر کو  جاری کیا گیا۔…

سعودی اتحاد کی یمن میں ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں پر…

ریاض :سعودی اتحادی فورسز کی جانب سے یمن میں ہتھیاروں اور فوجی گاڑیوں پر حملہ کیا گیا، سعودی اتحاد کے مطابق مکلا بندرگاہ پریو اے ای سے آیا اسلحہ علیحدگی پسند فورسز کے لیے تھا۔ سعودی اتحاد کی جانب سے بندرگاہ کی ڈرون ویڈیو بی جاری کی گئی ہے…

کوہاٹ: پولیس کی بڑی کارروائی، بھاری مقدار میں…

کوہاٹ:پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ اور ایمونیشن کی بین الصوبائی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ تھانہ جرما پولیس نے مسلم آباد چیک پوسٹ پر دورانِ چیکنگ ایک مشکوک گاڑی کو روکا، جس کی تلاشی کے دوران گاڑی کے مختلف خفیہ…

یمن سے متعلق تمام الزامات مسترد کرتے ہیں، سعودی…

دبئی :متحدہ عرب امارات نے یمن سے متعلق سعودی عرب کے بیان پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے اس حوالے سے تمام الزامات مسترد کردئیے۔ سعودی عرب نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) سے مطالبہ کیا ہےکہ وہ یمنی حکومت کے مطالبے کے مطابق 24 گھنٹے میں اپنی فوج…

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے اقوام…

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے وزارتِ خارجہ میں اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب سفیر عاصم افتخار سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سفیر عاصم افتخار نے نیویارک میں اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی سرگرمیوں اور…