سوریا کمار یادیو مجھے بے انتہا میسجز بھیجا کرتے…

رئیلیٹی شو ایم ٹی وی اسپلٹس وِلاسے شہرت حاصل کرنے والی بالی وڈ اداکارہ خوشی مکھرجی نے بھارتی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو سے متعلق ایک تہلکہ خیز دعویٰ کر کے سوشل میڈیا اور شوبز حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے۔ ایک حالیہ تقریب میں…

ڈھاکہ میں غیر معمولی سفارتی لمحہ: پاکستان کےسپیکر…

ڈھاکہ :بنگلہ دیش کی سابقہ وزیر اعظم اور بی این پی کی سربراہ بیگم خالده ضیا کی آخری رسومات کے موقع پر ڈھاکہ میں ایک غیر معمولی اور علامتی سفارتی منظر دیکھنے میں آیا، جہاں پاکستان کے سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور بھارت کے وزیر خارجہ…

سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیا کی نماز جنازہ…

ڈھاکہ :بنگلادیش کی پہلی خاتون اور دو مرتبہ منتخب ہونے والی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کی نمازِ جنازہ ڈھاکا میں ادا کر دی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ نمازِ جنازہ بنگلادیش کی پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے میا مانک ایونیو میں ادا کی گئی، جہاں…

عمران خان اپنی سزا بھگتیں گے، انہیں کوئی این آر او…

پشاور:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ اگر پاکستان تحریک انصاف سے مذاکرات ہوئے بھی تو ان میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی پر کسی قسم کی بات نہیں کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی اپنی سزا خود بھگتیں گے اور انہیں…

یکم جنوری سے پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد:یکم جنوری 2026 سے صارفین کو پیٹرول پمپوں پر بڑا ریلیف ملنے کا امکان ہے۔ بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے باعث حکام نے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔…

بھارت کا جنگی جنون برقرار: پاکستانی سرحد کے قریب…

لاہور: جنگی جنون میں مبتلا بھارت نے ایک بار پھر خطے کے امن کو خطرے میں ڈالنے والا اقدام کرتے ہوئے پاکستانی سرحد کے قریب گجرات کے علاقے کچھ میں بڑے پیمانے پر فضائی مشقوں کا اعلان کر دیا ہے۔  بھارتی فضائیہ کی جانب سے 20 اور 21 جنوری کو ہونے…

یو اے ای نے یمن میں تعینات اپنے فوجی یونٹس واپس…

صنعا:متحدہ عرب امارات کی وزارتِ دفاع نے پیر کو اعلان کیا ہے کہ اس نے یمن میں تعینات اپنے انسدادِ دہشت گردی یونٹس کا مشن رضاکارانہ طور پر ختم کر دیا ہے۔  سرکاری خبر رساں ادارے وام کے مطابق وزارتِ دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ…

پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اِن کیمرہ اجلاس،…

اسلام آباد:پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر کا اِن کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوا، جس کی صدارت چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے کشمیر و وفاقی وزیر رانا محمد قاسم نون نے کی۔  اجلاس میں وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر فیصل ممتاز…

پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی: اسپیکر کی تحقیقاتی…

لاہور:پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر پیش آنے والی ہنگامہ آرائی سے متعلق اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی قائم کردہ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آ گئی ہے۔ رپورٹ میں واقعے کے ذمہ دار عناصر کے خلاف…

الیکشن ٹربیونل کا بڑا فیصلہ، این اے 130 لاہور سے…

لاہور:الیکشن ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 لاہور سے مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف کی کامیابی کا نوٹیفکیشن درست قرار دے دیا۔ ٹربیونل نے ڈاکٹر یاسمین راشد کی جانب سے دائر کی گئی انتخابی درخواست خارج کرتے ہوئے نواز شریف کی…