اسحاق ڈار کا سعودی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ،…

اسلام آباد:پاکستان اور سعودی عرب نے باہمی تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…

پراپرٹی فائلوں کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت،…

اسلام آباد: وزیراعظم نے پراپرٹی کی فائلوں، بشمول پلاٹس، ولاز اور اپارٹمنٹس کی خرید و فروخت کی قانونی حیثیت، ریونیو اثرات اور ریگولیٹری فریم ورک کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دے دی۔ یہ اقدام فراڈ، ٹیکس چوری اور سرمایہ…

متحدہ عرب امارات فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے کچھ شیئر لے…

اسلام آباد:نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے کچھ شیئر لے گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ یو اےای نے 3 ارب ڈالرز دیےتھے اور یواے ای کے چند ہفتے قبل ایک ارب ڈالر…

قومی ائیرلائن کی نجکاری، فوجی فرٹیلائزرکمپنی عارف…

لاہور: قومی ائیرلائن کی نجکاری کے معاملے پر فوجی  فرٹیلائزرکمپنی عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہوگئی۔کنسورشیم کی جانب سے جاری اعلامیے میں قومی ائیرلائن کی نجکاری کے معاملے پر فوجی فرٹیلائزیشن کمپنی کے عارف حبیب کنسورشیم میں شامل ہونے کی تصدیق…

وزیراعظم شہباز شریف کی یو اے ای کے صدر شیخ محمد…

رحیم یار خان:وزیراعظم  شہباز شریف نے شیخ زاید پیلس  میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر و ابوظہبی کے حکمران شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ،…

یواےای یمن میں کسی بھی فریق کوعسکری یا مالی معاونت…

ریاض :سعودی عرب  نے متحدہ عرب  امارات (یو اے ای)  سے مطالبہ کیا  ہےکہ  وہ  یمنی  حکومت کے مطالبے کے  مطابق 24 گھنٹے  میں  اپنی فوج  یمن  سے  واپس بلائے  اور کسی بھی فریق کو عسکری   یا مالی معاونت کا عمل  فوری  بند کرے۔ سعودی   وزارت خارجہ…

یمن کا یو اے ای کے ساتھ دفاعی معاہدہ ختم کرنے کا…

صنعا:یمن کی صدارتی کونسل (پی ایل سی) کے سربراہ رشاد العلیمی نے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے ساتھ مشترکہ دفاعی معاہدہ منسوخ کرنے کا فیصلہ اعلان کر دیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق رشاد العلیمی نے کہا کہ یمن میں موجود یو اے ای کی تمام فورسز…

بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا 80 برس کی عمر…

ڈھاکہ: خالدہ ضیا جگر کے عارضے سمیت کئی امراض میں مبتلا تھیں اور کافی عرصے سے اسپتال میں زیر علاج تھیں تاہم آج وہ خالق حقیقی سے جا ملیں،  ان کا انتقال دارالحکومت ڈھاکا کے ہسپتال میں مقامی وقت کے مطابق صبح 6 بجے ہوا۔  گزشتہ روز ڈاکٹروں نے ان…

اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے فلسطینی پناہ…

تل ابیب :اسرائیل نے اقوام متحدہ کے ادارہ برائےفلسطینی پناہ گزین (انروا) کے لیے سفارتی استثنیٰ ختم کر دیا۔خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی پارلیمنٹ نے  اقوام متحدہ کے ادارہ برائےفلسطینی پناہ گزین کے لیے سفارتی استثنیٰ ختم کرنے کی منظوری دے دی…

یوکرین نے صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پر 91 لانگ رینج…

ماسکو:روس نے یوکرین پر صدر ولادیمیر پیوٹن کی سرکاری رہائش گاہ پر حملے کا الزام لگایا دیا۔خبر رساں ایجنسی کے مطابق  روس نے الزام عائد کیا ہے کہ یوکرین نے نووگورود ریجن میں صدر پیوٹن کی رہائش گاہ پرحملہ کیا۔حملے کے وقت صدر پیوٹن کے رہائش گاہ…