فرانس میں دوسری جنگ عظیم کے بعد پہلی بار اموات…

پیرس: فرانس میں 2025 میں پہلی بار دوسری جنگ عظیم کے بعد اموات کی تعداد پیدائش سے زیادہ ریکارڈ کی گئی ہے۔ یہ اعداد و شمار قومی ادارہ برائے شماریات و معاشی مطالعات (INSEE) کی رپورٹ میں سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق 2025 میں پیدا ہونے والے…

دنیا کا تیز ترین کوڑے دان: 66 میل فی گھنٹہ کی…

دنیا کا تیز ترین کوڑے دان: 66 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑ کر گنیز ریکارڈ قائم کر دیا لندن: برطانوی محقق مائیکل وال ہیڈ نے دنیا کا تیز ترین موٹرائزڈ کوڑے دان تیار کر کے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ یہ پہیوں والا کوڑے دان 66 میل فی…

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 ہزار 300…

کراچی: ملک میں سونے کی قیمتوں نے نئی تاریخ رقم کر دی، جہاں فی تولہ سونا مزید 4 ہزار 300 روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ…

جوڈیشل کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو…

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائیکورٹ کے 6 ایڈیشنل ججز کو مستقل جج بنانے کی منظوری دے دی ہے جبکہ 4 ایڈیشنل ججز کی مدت میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری بھی دی گئی ہے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت پشاور…

ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کر رہی…

پشاور: خیبرپختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کے خلاف دہشتگردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے اور اس حوالے سے صوبائی اور وفاقی حکومتوں کے پاس واضح اور ٹھوس دستاویزی شواہد موجود ہیں۔ علی امین گنڈاپور نے…

ایف آئی اے کا منی لانڈرنگ مقدمات میں تاخیر پر قابو…

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے منی لانڈرنگ مقدمات میں سزاؤں پر عملدرآمد میں تاخیر کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے فوری اقدامات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں مقدمات میں دی گئی سزاؤں پر عملدرآمد کی پیش رفت کو یقینی بنانے کے…

ای سی سی نے دفاعی منصوبوں اور ترقیاتی منصوبوں کے…

اسلام آباد: اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے دفاعی منصوبوں کے لیے 5 ارب 8 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ یہ فیصلہ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق اس ضمنی گرانٹ…

پی سی بی نے ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل آسٹریلیا کے خلاف…

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی 20 ورلڈکپ 2026 سے قبل آسٹریلیا کے خلاف ہوم سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ سیریز میں تین ٹی 20 میچز شامل ہیں جو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ پی سی بی کے مطابق سیریز کا پہلا میچ 29…

بگ بیش لیگ: زمان خان کی شاندار بولنگ، آخری اوور…

برسبین: بگ بیش لیگ میں پاکستان کے فاسٹ بولر زمان خان نے شاندار بولنگ کرتے ہوئے آخری اوور میں صرف 2 رنز دے کر اپنی ٹیم برسبین ہیٹ کو جیت دلوائی۔ اس شاندار کارکردگی کے بدولت برسبین ہیٹ نے بدھ کو ہوبارٹ ہریکینز کو محض 3 رنز سے شکست دی۔ میچ کے…

آپریشن سندور ، پاکستان کے پاس بھارتی فوج کی مکمل…

نئی دہلی: بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویدینے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران پاکستان کے پاس بھارتی فوج سے متعلق مکمل سیٹلائٹ معلومات موجود تھیں، جن کے ذریعے یہ معلوم تھا کہ بھارتی فوج کا کون سا جہاز، طیارہ اور یونٹ کہاں موجود ہے اور…