ایران کا اسٹار لنک کے خلاف کریک ڈاؤن، امریکی…

تہران: ایران نے انٹرنیٹ فراہم کرنے والی امریکی کمپنی اسٹار لنک کی ڈیوائسز بڑی تعداد میں قبضے میں لے لی ہیں۔ یہ کارروائی ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب حالیہ پُرتشدد مظاہروں کے بعد ایرانی حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ اور مواصلاتی سہولیات پر…

ایران میں موجود پاکستانی شہریوں کے لیے وزارتِ…

اسلام آباد: ایران میں موجود پاکستانی شہریوں اور طلبہ کی حفاظت اور سہولت کے لیے وزارتِ خارجہ میں کوآرڈینیشن و مانیٹرنگ سیل قائم کر دیا گیا ہے۔ ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق یہ سیل ایران کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں پاکستانی شہریوں سے متعلق…

ممکنہ امریکی حملے کا خدشہ: بھارت نے اپنے تمام…

نئی دہلی: ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور ممکنہ امریکی حملے کے خدشے کے پیشِ نظربھارت نے اپنے تمام شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے۔ ایران میں بھارتی سفارتخانے کی جانب سے جاری ہدایت میں کہا گیا ہے کہ تمام بھارتی…

کام نہ کرنے کا جھوٹا بیانیہ بنا کر سندھ کے وسائل…

تھرپارکر: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ کچھ قوتیں سندھ حکومت پر تنقید کر کے جھوٹا بیانیہ پھیلا رہی ہیں تاکہ سندھ کے وسائل پر قبضہ کر سکیں اور 18 ویں ترمیم کے تحت دیے گئے صوبائی اختیارات واپس لے سکیں۔ تھرپارکر…

پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل…

اسلام آباد: پاکستان اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان ڈیجیٹل ادائیگیوں میں جدت اور مالیاتی نظام کو جدید بنانے کے لیے مفاہمتی یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کر دیے گئے ہیں۔ ایم او یو پر دستخط کی تقریب میں وزیراعظم  شہباز شریف، نائب وزیراعظم…

کچھ کمپنیاں ملک چھوڑ رہی ہیں، ٹیکس اور توانائی کی…

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اعتراف کیا ہے کہ ملک میں کاروباری لاگت بڑھنے کے باعث کچھ کمپنیاں پاکستان سے منتقل ہو رہی ہیں اور اس حقیقت کو تسلیم کرنا ہوگا کہ زیادہ ٹیکس اور توانائی کی بلند قیمتیں سنگین مسائل بن چکی ہیں۔ پاکستان…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز 48…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کو 48 گھنٹوں کے اندر ہائیکورٹ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپ لوڈ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ یہ احکامات اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے پی ٹی سی ایل سے متعلق کیس کی سماعت کے…

ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی کی رضا پہلوی سے خفیہ ملاقات،…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف اور شاہِ ایران کے جلاوطن بیٹے رضا پہلوی کے درمیان خفیہ ملاقات کا انکشاف سامنے آیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق یہ ملاقات ویک اینڈ پر ہوئی، جس میں ایران میں جاری مظاہروں اور موجودہ…

ایران: پر تشدد مظاہروں میں جاں بحق سکیورٹی…

تہران: ایران میں جاری مظاہروں کے دوران جھڑپوں میں جاں بحق ہونے والے سکیورٹی اہلکاروں کی نماز جنازہ دارالحکومت تہران میں ادا کی گئی، جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے دوران تہران یونیورسٹی کے اطراف کی سڑکیں جنازے میں شریک افراد…

زوئی سالڈانا دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی…

ہالی وڈ: ہالی وڈ کی 47 سالہ آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ زوئی سالڈانا دنیا کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی اداکارہ کے اعزاز کے مستحق قرار پائی ہیں، اور دلچسپ بات یہ ہے کہ زیادہ تر افراد کو ان کا نام معلوم بھی نہیں۔ زوئی سالڈانا کی تازہ ترین…