نیتن یاہو نے صدر ٹرمپ کی غزہ بورڈ آف پیس میں…

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ کے انتظامی و بحالی امور کی نگرانی…

گرین لینڈ پر ایسا فیصلہ کریں گے کہ نیٹو بھی خوش ہو…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گرین لینڈ سے متعلق ایسا قدم اٹھایا جائے گا جس سے نیٹو بھی مطمئن ہوگا اور امریکہ بھی۔  واشنگٹن میں گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ نیٹو امریکا کے بغیر زیادہ مضبوط نہیں، نیٹو کے لیے جتنا…

کینیڈا کی گرین لینڈ سے متعلق ممکنہ امریکی ٹیرف کی…

ڈیووس: کینیڈا نے گرین لینڈ سے متعلق ممکنہ امریکی ٹیرف کی کھل کر مخالفت کرتے ہوئے اسے ناقابلِ قبول قرار دے دیا ہے۔ ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی نے کہا کہ گرین لینڈ کے معاملے پر کسی بھی قسم کے ٹیرف قابلِ…

لاہور پنجاب کی ضلعی عدلیہ کی تاریخ میں بڑا سنگِ…

لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس مس عالیہ نیلم کی مؤثر قیادت، جدید اصلاحات اور بہتر کیس مینجمنٹ کے باعث صوبہ پنجاب کی ضلعی عدلیہ نے سال 2025 کے دوران شاندار عدالتی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک تاریخی سنگِ میل عبور کر لیا۔ اعداد و…

سخت امریکی پابندیاں، امریکہ میں بھارتی طلبہ کے…

نئی دہلی: ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے عائد کی گئی سخت پابندیوں کے باعث امریکا میں بھارتی طلبہ کے داخلوں میں 75 فیصد تک نمایاں کمی واقع ہو گئی ہے۔ بھارتی اخبار دی اکنامک ٹائمز کے مطابق بھارتی شہریوں کے لیے امریکی ویزا حاصل کرنا انتہائی مشکل ہو…

امریکی فوج نے وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور…

واشنگٹن: امریکی فوج نے کیریبین سمندر میں وینزویلا کے تیل سے منسلک ایک اور جہاز اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق منگل کے روز امریکی فوجی دستوں نے وینزویلا کے تیل سے وابستہ ساتواں جہاز قبضے میں لیا۔ رپورٹس کے مطابق یہ اقدام…

بھارتی طیاروں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش…

کراچی: پاکستان نے بھارتی طیاروں کے لیے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی ہے۔ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے اس حوالے سے نیا نوٹم جاری کر دیا ہے۔ پی اے اے کے ترجمان کے مطابق بھارتی طیاروں پر عائد پابندی کو 24 فروری کی…

’والد کو واپس آنے دیا جائے‘، امریکا سے ڈی پورٹ…

شکاگو: امریکی ریاست الی نوائے سے ڈی پورٹ کیے گئے پاکستانی شہری آصف امین چیمہ کی بیٹیوں نے اپنے والد کی واپسی کے لیے درد بھری اپیل کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے والد امریکہ میں قانونی طور پر مقیم تھے اور انہیں جبری طور پر پاکستان بھیجنا…

خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش و برفباری، فلیش…

اسلام آباد: خیبرپختونخوا اور آزاد کشمیر میں بارش اور برفباری کے باعث فلیش فلڈ کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے 24 جنوری تک ایک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر سکتا ہے۔ موسمی سسٹم کے زیرِ اثر…

کے الیکٹرک کے خلیجی سرمایہ کاروں کا پاکستان کے…

کراچی: کے الیکٹرک میں سرمایہ کاری کرنے والے سعودی عرب اور کویت سے تعلق رکھنے والے خلیجی سرمایہ کاروں نے پاکستان کے خلاف 2 ارب ڈالر کا بین الاقوامی ثالثی مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق مقدمے میں حکومتِ پاکستان کو فریق بنایا گیا ہے،…