راولپنڈی کی 163 ہائی رائز عمارتوں میں صرف ایک مکمل…

راولپنڈی: پنجاب کمیونٹی سیفٹی بلڈنگ ریگولیشنز کے تحت کیے گئے جائزے میں انکشاف ہوا ہے کہ راولپنڈی کی 163 ہائی رائز عمارتوں میں سے صرف ایک کمرشل عمارت میں مکمل اور خودکار فائر سیفٹی سسٹم موجود ہے، جبکہ باقی عمارتیں جزوی یا مکمل طور پر غیر…

پنجاب میں ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو لوٹنے…

لاہور: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے ای ٹریفک چالان کے نام پر شہریوں کو دھوکا دینے والی 100 سے زائد جعلی ویب سائٹس کو بلاک کروا دیا ہے۔ اتھارٹی کے مطابق یہ ویب سائٹس شہریوں سے غیر قانونی طور پر آن لائن ادائیگیاں وصول کرنے میں ملوث تھیں۔ ترجمان…

یورپی یونین نے امریکہ کے ساتھ تجارتی معاہدہ معطل…

برسلز: یورپی یونین نے امریکہ کے ساتھ طے پانے والے تجارتی معاہدے کو معطل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔  یہ فیصلہ امریکی صدر کی جانب سے گرین لینڈ پر قبضے کی بار بار خواہش ظاہر کرنے اور یورپ پر ٹیرف بڑھانے کی دھمکیوں کے بعد کیا گیا ہے۔ یہ معاہدہ…

چین ، لندن تعلقات میں نیا موڑ ،کیئر اسٹارمر آئندہ…

لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر آئندہ ہفتے چین کے دارالحکومت بیجنگ کا دورہ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جہاں برطانیہ اور چین کے درمیان ماضی کے ’سنہری دور‘ کے تجارتی مذاکرات کی بحالی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق…

 امریکی صدر ٹرمپ کے سامنے نہیں جھکوں گا: برطانوی…

لندن: برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے واضح کیا ہے کہ وہ گرین لینڈ کے معاملے پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دباؤ کے سامنے نہیں جھکیں گے اور برطانیہ اپنے اصولی مؤقف پر قائم رہے گا۔ برطانوی پارلیمنٹ میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ چاہے…

ایرانی میزائل حملوں کا خدشہ: اسرائیلی ایئرلائنزکی…

تل ابیب: ایرانی میزائل حملوں کے ممکنہ خدشے کے پیش نظر اسرائیلی ایئرلائنز نے اپنے طیاروں کو اسرائیل سے باہر منتقل کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے۔  اسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگوف نے کہا ہے کہ اگرچہ طیارے منتقل کرنے کے باقاعدہ احکامات تاحال…

ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی، لیکن جوہری…

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو ایک بار پھر جوہری پروگرام کے حوالے سے سخت انتباہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ایران نے اپنی جوہری سرگرمیاں بحال کیں تو امریکا کارروائی سے گریز نہیں کرے گا، تاہم فی الحال ایران کے خلاف مزید کسی فوجی…

’ترقی سے سب کو فائدہ پہنچے گا‘، صبا قمر وزیراعلیٰ…

لاہور: معروف اداکارہ صبا قمر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے صوبے میں جاری ترقیاتی اور انتظامی اقدامات کی تعریف کی ہے۔ صبا قمر نے سوشل میڈیا پر وزیراعلیٰ کے حالیہ اقدامات پر مثبت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں…

اداکار راشد محمود شدید علیل، مداحوں سے صحتیابی کے…

لاہور: پاکستان کے معروف سینئر اداکار راشد محمود شدید علیل ہو گئے ہیں اور انہوں نے اپنی صحتیابی کے لیے مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔ اداکار نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے اپنی موجودہ طبی حالت سے متعلق آگاہ کیا۔ راشد محمود نے…

بنگلورو ایئرپورٹ پر کورین خاتون کو گراؤنڈ اسٹاف کی…

نئی دہلی: بھارت کے بنگلورو ایئرپورٹ پر ایک کورین خاتون کو مبینہ طور پر گراؤنڈ اسٹاف کے اہلکار کی جانب سے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنائے جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کے مطابق متاثرہ خاتون نے پولیس میں درج کرائی گئی شکایت میں واقعے…