عالمی اقتصادی فورم: وزیرِاعظم شہباز شریف اور چیف…

اسلام آباد:وزیرِ اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ڈیووس میں منعقدہ عالمی اقتصادی فورم کے سالانہ اجلاس میں شرکت کی۔ فورم کے دوران دونوں رہنما عالمی قائدین کی خصوصی توجہ کا مرکز بنے رہے…

ٹی20 ورلڈ کپ، بنگلہ دیش نے اپنی کرکٹ ٹیم بھارت نہ…

ڈھاکہ :بنگلہ دیش نے سکیورٹی خدشات کے باعث آئندہ ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے بھارت نہ جانے کے فیصلے پر نظرثانی کو خارج از امکان قرار دے دیا ہے۔ مشیر امورِ نوجوانان و کھیل آصف نذرل نے کہا ہے کہ اس معاملے میں مؤقف تبدیل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں، ورلڈ…

آئی سی سی انڈر19 ورلڈ کپ: پاکستان کا زمبابوے…

لاہور:پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف تیسرے گروپ مرحلے کے میچ کے لیے اپنے اسکواڈ میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔ ٹیم کی قیادت فرحان یوسف کر رہے ہیں جبکہ وکٹ کیپر حمزہ ظہور ہیں۔ ٹیم میں شامل کھلاڑیوں میں عثمان خان، سمیر منہاس، احمد…

ایران میں دہشتگردی کے واقعات میں 3 ہزار 117 افراد…

اسلام آباد: پاکستان میں ایرانی سفارت خانے نے انکشاف کیا ہے کہ غیر ملکی پشت پناہی کے تحت ہونے والے حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں ایران میں 3 ہزار 117 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔ سفارت خانے کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ان واقعات میں سکیورٹی فورسز…

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش و…

کوئٹہ: کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری کے باعث سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔  زیارت، کوژک ٹاپ، پرانا چمن اور شیلاباغ میں برفباری ریکارڈ کی گئی، جبکہ کوژک ٹاپ پر شدید برفباری کے باعث چمن، کوئٹہ اور کراچی کو ملانے…

حکومت کی ساڑھے 3 سال سے عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ…

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ایکس (سابق ٹوئٹر) اکاؤنٹ سے متعلق درخواست پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی رپورٹ پیش کردی گئی، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ حکومت گزشتہ ساڑھے تین سال سے عمران…

18ویں ترمیم میں بہتری کے لیے آئین میں راستہ موجود…

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم اتفاق رائے سے منظور ہوئی تھی، تاہم آئین میں اس میں بہتری کے لیے راستہ موجود ہے اور دوبارہ اتفاق رائے سے اس میں اصلاحات کی جا سکتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ…

18ویں ترمیم ختم کرنے اور کراچی کو وفاق کے حوالے…

کراچی: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے سوال اٹھایا ہے کہ کیا اٹھارویں ترمیم ختم کرنے اور کراچی کو وفاق کے حوالے کرنے سے گل پلازہ جیسے سانحات خود بخود رک جائیں گے۔  کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سانحہ گل پلازہ…

اب بہت ہوچکا، 18ویں ترمیم سے ہماری نسل کشی ہورہی…

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے مطالبہ کیا ہے کہ 18ویں ترمیم کے باعث کراچی کے مسائل سنگین ہوچکے ہیں اور شہر کو آرٹیکل 148 اور 149 کے تحت وفاقی تحویل میں دیا جائے۔  بہادرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے ہیڈکوارٹر میں بھی فائر…

اسلام آباد: کیپیٹل ایمرجنسی سروسز کے اپنے ہیڈکوارٹر میں بھی فائر سیفٹی میکنزم موجود نہیں، جس کے باعث ادارے کی پیشہ ورانہ صلاحیت اور انتظامی کارکردگی پر سنگین سوالات کھڑے ہو گئے ہیں۔  رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گزشتہ 18 سال کے دوران…