16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد: 16 فروری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
انڈسٹری ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 39 پیسے فی لیٹر تک اضافہ ہو سکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 5 روپے 40 پیسے فی لیٹر جبکہ…
