ٹی 20 ورلڈکپ: پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبوسٹیڈیم…

کولمبو:آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی  ورلڈکپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل کولمبو کے اسٹیڈیم میں 4 فٹ لمبا سانپ نکل آیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا گروپ اے کا اہم میچ کل کولمبو میں شیڈول ہے اور دونوں ٹیموں کی جانب سے بھرپور تیاری…

صوبوں کی تقسیم کا طریقہ کار آئین میں موجود ہے،…

کراچی:  ایم کیو ایم  پاکستان کےکنوینر  ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کہنا  ہےکہ صوبوں کی تقسیم کا طریقہ کار آئین میں موجود ہے، اگر نئے صوبے بننے  سے پاکستان تقسیم نہیں ہوتا  تو  پھر  اس عمل کو  متنازع کیوں  بنایا  جاتا ہے۔ کراچی میں نجی…

عمران خان کی آنکھ کا علاج جاری، قیاس آرائیوں سے…

اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے اطلاعات عطا تارڑ  نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی آنکھ کے جاری علاج کے تسلسل میں مزید معائنہ کیا جائے گا۔ اپنی ٹوئٹ میں عطا تارڑ کا کہنا تھاکہ بانی پی ٹی آئی کا ماہرینِ امراضِ چشم ایک…

عمران خان کا بیٹوں سے ٹیلیفونک رابطہ، 20منٹ تک بات…

اسلام آباد:بانی تحریک انصاف  عمران خان کی ان کے بیٹوں سے فون پر بات کروائی گئی ہے، علیمہ خان نے تصدیق کی ہے کہ عمران خان نے اپنے بیٹوں سے 20 منٹ بات کی۔ سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں…

عمران خان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد…

اسلام آباد: اڈیالا جیل میں قید بانی پی ٹی آئی کو دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی جس میں عمران خان نے دعویٰ کیا ہےکہ ان کی دائیں آنکھ کی بینائی صرف 15 فیصد تک محدود رہ گئی۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان نے مطالبہ کیا کہ ذاتی ڈاکٹر فیصل…

جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی صحت تسلی بخش ہے:آئی…

راولپنڈی: پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کی صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری کر دی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنی رہائش گاہ پر گرنے کے باعث زخمی ہوئے، جس کے بعد انہیں…

مسجد خدیجۃ الکبریٰ دھماکہ :شہدا کے ورثا کیلئے 50…

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے دہشت گردی کا نشانہ بننے والی مسجد خدیجۃ الکبریٰ کا دورہ کیا اور شہدا کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اس واقعے جیسی بدترین بربریت کی کوئی مثال نہیں ملتی اور…

مسلم ممالک اتحاد کا مظاہرہ کریں تو دنیا میں کوئی…

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ اگر مسلم ممالک اتحاد کا مظاہرہ کریں تو دنیا میں ان کا کوئی مقابلہ نہیں کر سکتا۔ ایران کے 47ویں یومِ انقلاب اور قومی دن کی تقریب کے موقع پر قونصل خانے میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ…

صدر مملکت کی طویل خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل…

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے طویل عرصہ خدمات انجام دینے والے ایڈیشنل اٹارنی جنرلز کے لیے خصوصی الاؤنس کی منظوری دے دی۔ ایوانِ صدر کے مطابق صدر مملکت نے وزیر اعظم کی ایڈوائس پر سمری پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت ایڈیشنل اٹارنی…

ملالہ یوسفزئی کا پاکستانی طالبات کیلئے آکسفورڈ…

لندن :نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے پاکستانی طالبات کے لیے خصوصی اسکالرشپ کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت انہیں برطانیہ کی معروف درسگاہ آکسفورڈ  یونیورسٹی  میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ سوشل میڈیا…