عمران خان کے علاج میں تاخیر کی ذمہ دار علیمہ خان  …

لاہور:وفاقی وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کا کہنا ہے عمران خان کے معاملے پر بھرپور سیاست کرنے کی کوشش کی گئی، علاج کے معاملے پر پی ٹی آئی کی قیادت آن بورڈ ہوتی تھی لیکن علیمہ خان معاملے کو ویٹو کر دیتی تھیں کہ اگر یہ بات مان لی تو معاملہ ختم…

طارق رحمن نے بطور وزیراعظم بنگلادیش عہدے کا حلف…

ڈھاکہ :بنگلادیش کے حالیہ انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے بی این پی کے سربراہ طارق رحمن نے بطور وزیراعظم عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ بنگلا دیش کے صدر شہاب الدین نے جاتیہ سنگساد بھابھن کے ساؤتھ پلازہ میں طارق رحمان سے عہدے کا حلف لیا۔طارق رحمن…

حکم ملتے ہی آبنائے ہرمز بند کرنے کیلئے تیار ہیں:…

 تہران :ایران کی پاسدارانِ انقلاب  نیوی کے کمانڈر ریئر ایڈمرل علی  رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ اگر اعلیٰ حکام کی جانب سے حکم دیا گیا تو ایران آبنائے ہرمز کو بند کرنے کے لیے تیار ہے۔ ایرانی خبررساں ایجنسی کے مطابق ریئر ایڈمرل تنگسیری نے آبنائے…

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر آگیا،کل پہلا روزہ…

ریاض :رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے  حوطہ سدیر کے مقام پربڑا اجلاس ہوا ، سعودی عرب میں 7 دیگرمقامات پربھی چاند دیکھنے کے لیے اجلاس ہوئے جن میں محکمہ موسمیات اور فلکیات کے ماہرین نے شرکت کی۔رمضان کا چاند دیکھنےکے لیے  پہلی بار جدید ٹیکنالوجی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان اور نمیبیا کا اہم میچ…

کولمبو: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان اور نمیبیا کے اہم میچ میں بارش کا امکان ہے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے گروپ اے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کل گروپ کا آخری میچ نمیبیا کےخلاف کھیلے گی۔ بھارت کے خلاف 61 رنز کی بدترین شکست کے بعد پاکستان…

’رولنگ پارٹی اپنے صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی…

پشاور:پشاور ہائی کورٹ نے  آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کو فوری طور پر سڑکیں کھلونے کا حکم دے دیا۔ سڑکوں کی بندش سے متعلق سماعت میں جسٹس اعجاز انور نے کہا کہ چوتھا روز ہے ، سڑکیں بند ہیں ، صوبے کے عوام کو شدید مشکلات ہیں، لوگ…

بھارتی جریدے نے مودی سرکار کی سکیورٹی خامیوں سے…

نئی دہلی: ایک بھارتی جریدے نے مودی حکومت کی سکیورٹی کارکردگی پر سوال اٹھاتے ہوئے جرائم اور لاپتہ افراد کے بڑھتے واقعات کو اجاگر کر دیا۔ رواں سال جنوری کے پہلے 15 دنوں کے دوران دہلی سے 800 سے زائد افراد لاپتہ ہوئے۔ جریدے دی ہندو کی رپورٹ…

وزیراعظم کا رمضان ریلیف پیکج بڑھانے کا اعلان، رقم…

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے رمضان ریلیف پیکج کے تحت رقم بڑھا کر 38 ارب روپے کرنے کا اعلان کردیا۔ رمضان ریلیف پیکج کے اجرا کی تقریب میں سیکرٹری بی آئی ایس پی نے وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اس سال مستحق خاندانوں کو فی خاندان…

آنکھ میں خون کے لوتھڑے کے باعث شدید متاثر، عمران…

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطل کرکے انہیں ضمانت پر رہا کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی گئی۔ درخواست بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کی جانب سے دائر کی گئی، جبکہ 190 ملین…

کراچی:جماعت اسلامی کی سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے کی…

کراچی: سندھ اسمبلی جانے کی کوشش کرنے والے جماعت اسلامی کے کارکنوں پر پولیس نے آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کیا۔ پولیس کے مطابق جماعت اسلامی کے کارکنوں کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ کی گئی جبکہ لاٹھی چارج کے دوران جماعت اسلامی کا ایک کارکن…