براؤزنگ زمرہ

پاکستان

pakistan

سکیورٹی فورسز کا لوئر دیر میں آپریشن، 10 دہشتگرد…

سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے علاقے لوئر دیر میں آپریشن کے دوران بھارتی حمایت یافتہ 10 دہشتگرد ہلاک کردیے، جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں 7 جوان بھی شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے خفیہ…

کابینہ کمیٹی کا طویل المدتی ریذیڈنسی پالیسی کی…

اسلام آباد:ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت وزارتِ خارجہ میں کابینہ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں طویل المدتی ریذیڈنسی پالیسی پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں تفصیلی مشاورت کے بعد "فارنر (لانگ ٹرم ریذیڈنسی) آرڈر…

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 35…

اسلام آباد :سکیورٹی فورسز نے خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں خفیہ اطلاعات پر مبنی کارروائیوں کے دوران 35 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، جبکہ جھڑپوں میں 12 اہلکاروں نے جامِ شہادت نوش کیا۔ ترجمان آئی ایس پی آر کے مطابق باجوڑ میں دہشتگردوں کی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا قصور اور ملتان کے سیلاب…

اسلام آباد: چیف آف آرمی سٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرات نے قصور سیکٹر اور جلالپور پیروالا (ملتان) میں قائم فلڈ ریلیف کیمپ کا دورہ کیا اور سیلابی صورتِ حال اور جاری امدادی سرگرمیوں کا جائزہ لیا۔ دورے کے…

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے ریجنل اینٹی…

پاکستان نے آج شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے ریجنل اینٹی ٹیررسٹ اسٹرکچر (SCO-RATS) کی چیئرمین شپ سنبھال لی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق یہ اقدام رکن ممالک کے اس اعتماد کا مظہر ہے جو وہ پاکستان کی خطے میں امن و سلامتی کے لیے مخلصانہ…

سٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار، انڈیکس 583 پوائنٹس…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو بھی تیزی کا رجحان برقرار رہا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے ابتدائی لمحات میں تقریباً 600 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ صبح 9 بج کر 35 منٹ پر 100 انڈیکس 157,603.90 پوائنٹس کی سطح پر موجود…

وفاقی کابینہ کا نئے گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم…

وفاقی کابینہ نے نئے گیس کنکشنز پر عائد پابندی ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، ساتھ ہی ملک میں زرعی اور ماحولیاتی ایمرجنسی کے نفاذ کی بھی منظوری دی گئی۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیر توانائی علی پرویز ملک اور وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل…

بلوچ یکجہتی کونسل کی قیادت پھر 15 روزہ ریمانڈ پر…

بلوچ یکجہتی کونسل (بی وائی سی) کی گرفتار قیادت کو بدھ کے روز انسدادِ دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے پولیس کی استدعا پر بی وائی سی رہنماؤں کو مزید 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ عدالت میں پیش ہونے والوں میں ڈاکٹر ماہ رنگ…

وزیراعظم کا بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح…

آج باباۓ قوم قائد اعظم محمد علی جناح کی 77 ویں برسی پر ان کی بے مثال سیاسی  قیادت اور بے لوث قومی رہنمائی پر پورا ملک انکو خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔  قائد اعظم محمد علی جناح دنیا کی تاریخ کے وہ عظیم راہنما ہیں جنہوں نے انتہائی نامسائد حالات…

سید ذیشان نقوی وزیراعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن…

وزیر اعظم یوتھ پروگرام کے فوکل پرسن کے طور پر مسلم لیگ ن کے رہنما سید ذیشان علی نقوی کو نامزد کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعظم آفس نے تقرری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق ڈپٹی میئر…